اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش! حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کیا؟

ڈرامہ سیریل پیار کے صدقے سے مشہور ہونے والی اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس سے متعلق انہوں نے 3 ماہ قبل ہی انسٹاگرام پر خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللہ ہمارا بیٹا اب ہمارے ہاتھوں میں ہمارے پاس ہے۔ واضح رہے صرحا کی شادی ان کے قریبی دوست عمیر لالا سے جنوری 2021 میں ہوئی تھی۔ اور انہوں نے 6 مہینے تک اپنے حمل کی خوشخبری کو راز رکھا تھا۔

دورانِ حمل کن غذاؤں کا استعمال کیا؟

اداکارہ نے مختلف ملٹی وٹامنز اور دیگر فولیٹ ایسڈز کی ان تمام ادویات اور سپلیمنٹس کا استعمال کیا جو بچے کی بہترین نشوونما اور زچہ و بچہ کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے حمل کے 9 ماہ سخت ورزش بھی کی تاکہ پٹھے بھی مضبوط ہوں، بچہ بھی صحت مند ہو اور ماں کا وزن بھی نہ بڑھے۔

Surha Asghar Ke Han Bachy Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Surha Asghar Ke Han Bachy Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Surha Asghar Ke Han Bachy Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2499 Views   |   28 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش! حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کیا؟

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش! حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش! حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔