ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ٹک ٹاکر رمشا رحمان کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عبدالعزیز کی ضمانت منظور کر لی۔ ملزم کی ضمانت کی سماعت کے دوران، خاتون ٹک ٹاکر نے ملزم کی طرف سے معافی مانگنے پر اسے مشروط معافی دے دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان رسول لاڑک کی عدالت میں یہ کیس پیش آیا، جہاں خاتون ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزم نے اپنی غلطی پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے، جس کی وجہ سے وہ اس سے معافی دینے پر راضی ہوئیں۔
وکیل ہادی علی چٹھہ نے عدالت میں کہا کہ ملزم شرمندہ ہے اور وہ اسے معاف کرنے پر تیار ہیں۔ انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ اس معاملے کو حکمنامے میں شامل کیا جائے تاکہ ملزم کی شرمندگی کو مدنظر رکھا جائے۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے گوجرانوالہ سے ملزم عبدالعزیز کو گرفتار کیا تھا، جس پر الزام تھا کہ اس نے رمشا رحمان کی نازیبا ویڈیو وائرل کی تھی۔ لیکن اب دونوں طرف سے اس کیس کو ختم کرنے کے لیے معافی کے ذریعے معاملہ طے کیا گیا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imsha Rehman Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imsha Rehman Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے کو کیوں معاف کردیا؟ حقائق
امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے کو کیوں معاف کردیا؟ حقائق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے کو کیوں معاف کردیا؟ حقائق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔