روزانہ 30 ہزار کسٹمرز آتے ہیں ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر کہاں ہے؟

دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر ’کوپیلیا پارک‘ کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں واقع ہے۔ یہ آئسکریم کیتھڈرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہاں روزانہ 30 ہزار کے قریب کسٹمرز آتے ہیں جنہیں مزیدار قسم کی آئسکریم پیش کی جاتی ہے، جبکہ ایک وقت میں یہاں کم از کم 600 افراد آئسکریم سے لطف اندوز ہونے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ پارکیو کوپیلیا نامی یہ عمارت 1966 میں تعمیر کی گئی، جو دو منزلہ گنبد نما پویلین پر مشتمل ہے۔ اس کا تعمیراتی انداز آسکر نیمار کے آئیکونک کیتھڈرل آف برازیلیا سے مشابہ ہے۔ اس کے باہر روزانہ لوگ آئسکریم لینے کے لیے لائن میں کھڑے ہوتے ہیں۔

ساتھ ہی ایک ہرا بھرا پارک ہے جہاں پر سیکڑوں ٹیبلز لگی ہے اور ایک وقت میں کم از کم ایک ہزار افراد یہاں بیٹھ کر آئسکریم کھاتے ہیں۔ اس کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ جب کیوبا کے مرد آہن فیڈل کاسترو کا 1959 میں کمیونسٹ انقلاب کامیاب ہوا تو انہوں نے کچھ عرصے بعد کوپیلیا پارک کی تعمیر کا حکم دیا، اور امریکی آئسکریم بنانے والے ادارے ہاورڈ جانسن سے 28 آئسکریم کنٹینرز منگوائے۔

World Largest Icecream Parlor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like World Largest Icecream Parlor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for World Largest Icecream Parlor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1100 Views   |   31 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

روزانہ 30 ہزار کسٹمرز آتے ہیں ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر کہاں ہے؟

روزانہ 30 ہزار کسٹمرز آتے ہیں ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر کہاں ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ 30 ہزار کسٹمرز آتے ہیں ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر کہاں ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔