دوست میسج کا جواب نہ دیں تو کیا کرتی ہیں؟ بشریٰ انصاری کا نظر انداز کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

جب ہمارے قریبی لوگ مسلسل آپ کی فون کالز کو نظر انداز کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کم ان کے لیے اہمیت نہیں رکھتے۔ اس وجہ سے اگر تین بار میسجز کرنے کے بعد دوست جواب نہ دیں تو میں ان کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں. میری اس عادت کے بارے میں لوگ جانتے ہیں اور اکثر ہنستے بھی ہیں"

یہ کہنا ہے ملک کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کا جنھوں نے اپنے حالیہ وی لاگ میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا.

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ول اس معاملے میں نوجوانوں کو تھوڑی رعایت دیتی ہیں کیونکہ ان کی مصروفیات زیادہ ہوتی ہیں لیکن دوستوں میں سے کوئی انھیں نظر انداز کردے تو وہ ان کا نمبر ڈیلیٹ کردیتی ہیں لیکن اگر کوئی ان سے دوبارہ رابطہ کرے اور ان کال نظر انداز کرنے کی وجہ بتادے تو پھر بشریٰ ان کا نمبر اپنے فون میں دوبارہ سیو کر لیتی ہوں کیونکہ وہ صرف اپنے فون سے نمبر ڈیلیٹ کرتی ہیں لوگوں کو اپنی زندگی سے ڈیلیٹ نہیں کرتیں.

Bushra Ansari Kis Ka Number Delete Karti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Kis Ka Number Delete Karti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Kis Ka Number Delete Karti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1029 Views   |   12 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دوست میسج کا جواب نہ دیں تو کیا کرتی ہیں؟ بشریٰ انصاری کا نظر انداز کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

دوست میسج کا جواب نہ دیں تو کیا کرتی ہیں؟ بشریٰ انصاری کا نظر انداز کرنے والوں کو منہ توڑ جواب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوست میسج کا جواب نہ دیں تو کیا کرتی ہیں؟ بشریٰ انصاری کا نظر انداز کرنے والوں کو منہ توڑ جواب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔