پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی ۔۔۔ جانیئے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی چند اہم نشانیاں

بچے خدا کی طرف سے عطا کردہ انمول تحفہ ہوتے ہیں ، ایک عورت جب حاملہ ہوتی ہے اس وقت سے لے کر بچے کی پیدائش تک ہر ایک دن والدین گِن گِن کر گزارتے ہیں کہ کب اپنی اولاد کی شکل دیکھیں گے۔

دورانِ حمل والدین کے دل میں یہ بات ضرور ہوتی ہے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی، کپڑے کس کے خریدیں آخر بچہ ہوگا تو کیا نام اور بچی ہوگی تو کیا نام رکھیں۔

بہرحال ڈاکٹروں کی جانب سے چند ایسی نشانیاں بتائی گئی ہیں جن کی مدد سے یہ پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ آنے والا بچہ بیٹا ہوگا یا بیٹی۔
۰ اگر ماں کی طبیعت صبح کے اوقات زیادہ خراب ہو جائے یا پھر قے اور متلی صرف صبح کے وقت زیادہ ہو تو اسکا مطلب یہ ہے کہ بیٹی آنے والی ہے۔
۰ اگر ماں کا مزاج چڑچڑا ہو جائے اور موڈ سوئنگ زیادہ ہو، یعنی ابھی خوش اور کچھ دیر میں مزاج گرم تو یہ بھی امید ہے کہ بیٹی ہی ہونے والی ہے۔
۰ اگر ماں کا وزن بہت زیادہ بڑھ جائے دورانِ حمل تو یہ بھی لڑکی ہونے کی ایک نشانی ہے۔
۰ اگر ماں کا میٹھا کھانے کا دل زیادہ چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔
۰ اگر نمکین کھانے کا دل کرے تو اس کا مطلب بیٹا ہونے والا ہے۔
اگر ماں کو سیدھی جانب پیٹ میں درد ہو تو بیٹا اور بائیں جانب درداس بات کینشاندہی کرتا ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔
ڈاکٹروں کی جانب سے یہ نشانیاں بتائی جاتی ہیں البتہ ضروری نہیں ہے کہ یہ سچ ہی ہوں ، بعض اوقات بیٹے کی نشاندہی ہوتی ہے مگر پیدا بیٹی ہوتی ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی اولاد پرخدا کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔

Baby Boy Or Girl

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baby Boy Or Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baby Boy Or Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Ansa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7542 Views   |   11 Jan 2022
About the Author:

Ansa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Ansa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی ۔۔۔ جانیئے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی چند اہم نشانیاں

پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی ۔۔۔ جانیئے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی چند اہم نشانیاں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی ۔۔۔ جانیئے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی چند اہم نشانیاں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔