کوئی بٹن ٹوٹ جائے یا سلائی نکل جائے تو فوری خیال یہی آتا ہے کہ سوئی میں دھاگہ ڈال کر جلدی سے کپڑے کی مرمت کر لی جائے لیکن جب سوئی میں دھاگہ ڈالنے بیٹھو تو اسی میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم اپنے قارئین کو اس مشکل سے نمٹنے کے چند طریقے بتائیں گے۔
ٹوتھ برش سے سوئی میں دھاگہ ڈالیں
ٹوتھ برش کے اوپر دھاگہ بچھائیں اور درمیان میں سوئی رکھ دیں۔ آپ دیکھیں گی کہ کیسے دھاگہ بغیر کسی محنت کے سوئی کے سوراخ میں داخل ہوگیا ہے۔
کاغذ
کاغذ کا چھوڑا سا ٹکڑا لیں اور دھاگی درمیان میں رکھ کر کاغذ کو موڑ دیں۔ اب ایک جانب سے لاٹ کر نوکدار بنا لیں۔ دھاگہ دوسری طرف سے سوئی کے سوراخ میں ڈالیں۔ آرام سے چلا جائے گا۔
آنکھ بند کر کے سوئی میں دھاگہ ڈالیں
دھگہ کو ریل سے نکال کر ہتھیلی پر رکھیں اور سوئی کو دھاگے کے درمیان رکھ کر رگڑیں۔ تھوڑی دیر میں دھاگہ خود ہی سوئی کے سوراخ میں بنا آنکھوں پر زور دیے چلا جائے گا۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sui Main Dhaga Dalne Kay Asan Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sui Main Dhaga Dalne Kay Asan Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اب آنکھیں بند کر کے سوئی میں دھاگہ ڈالیں۔۔ نہ چشمے کی جھنجھٹ نہ کسی کی محتاجی! سوئی میں دھاگہ ڈالنے کے 3 آسان طریقے
اب آنکھیں بند کر کے سوئی میں دھاگہ ڈالیں۔۔ نہ چشمے کی جھنجھٹ نہ کسی کی محتاجی! سوئی میں دھاگہ ڈالنے کے 3 آسان طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب آنکھیں بند کر کے سوئی میں دھاگہ ڈالیں۔۔ نہ چشمے کی جھنجھٹ نہ کسی کی محتاجی! سوئی میں دھاگہ ڈالنے کے 3 آسان طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔