ایسا لگ رہا کسی اجنبی کے ساتھ ہے ۔۔ شعیب ملک بیٹے کی سالگرہ منانے دبئی پہنچ گئے! سوشل میڈیا صارفین کرکٹر پر برس پڑے

گزشتہ روز شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذاہان مرزا ملک کی چھٹی سالگرہ منائی۔ اس موقع پر دونوں نے الگ الگ بیٹۓ کے ہمراہ اس دن کو خوبصورت بنانے کی کوشش کی اور سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیا۔

پہلے ثانیہ مرزا نے بیٹے کی سالگرہ منائی اور ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں انہوں نے اذہان کو اپنی خوشی کی وجہ قرار دیا تھا۔

اور اب شعیب ملک کی جانب سے بھی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ بیٹے کے ہمراہ دبئی کے ایک ہوٹل میں سالگرہ مناتے نظر آ رہے ہیں۔

انہوں نے ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام تحریر کیا جس میں لکھا تھا، "سالگرہ مبارک چیمپئن، دعا ہے کہ آنے والے سال خوشیوں سے بھرے ہوں، آپ ہمارے لیے باعث فخر بنو۔"

اگرچہ یہ ویڈیو خوشی کے موقع کی تھی، لیکن سوشل میڈیا صارفین شعیب ملک پر شدید برہم ہیں کیونکہ ان کو ویڈیو میں اذہان مرزا اپنے والد سے اجنبیت سی محسوس کرتے دکھائی دیئے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔

ان کا ماننا ہے کہ ان دونوں کے رشتے میں بہت زیادہ فرق آگیا ہے، اذہان اپنے والد سے ہی شرما رہا ہے جو کہ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا، ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ اس کے برابر میں کوئی اجنبی شخص بیٹھا ہے یہ دیکھ کر دل ٹوٹ سا گیا۔

Sania Mirza And Shoaib Malik Celebrate Their Son Izhaan Birthday Separately

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza And Shoaib Malik Celebrate Their Son Izhaan Birthday Separately and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza And Shoaib Malik Celebrate Their Son Izhaan Birthday Separately to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3891 Views   |   31 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایسا لگ رہا کسی اجنبی کے ساتھ ہے ۔۔ شعیب ملک بیٹے کی سالگرہ منانے دبئی پہنچ گئے! سوشل میڈیا صارفین کرکٹر پر برس پڑے

ایسا لگ رہا کسی اجنبی کے ساتھ ہے ۔۔ شعیب ملک بیٹے کی سالگرہ منانے دبئی پہنچ گئے! سوشل میڈیا صارفین کرکٹر پر برس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسا لگ رہا کسی اجنبی کے ساتھ ہے ۔۔ شعیب ملک بیٹے کی سالگرہ منانے دبئی پہنچ گئے! سوشل میڈیا صارفین کرکٹر پر برس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔