روازنہ سیب کھانے کے لئے تو ڈاکٹر لازمی مشورہ دیتے ہیں مگر بعض اوقات سیب کھانے سے لوگوں کا پیٹ پھول جاتا ہے، کچھ لوگوں کا پیٹ زیادہ بھر جاتا ہے، لیکن پھر بھی کہا جاتا ہے کہ سیب کو ہر طریقے سے کھانا آپ کے لئے مفید ہے۔
کے۔فوڈز میں آج سیب کو چھیل کر اس میں لونگ لگا کر رکھنے کے بہترین فائدے جانیئے جو آپ کی چھوٹی بڑی مشکلات کو آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔
سیب میں لونگ رکھنے کے فائدے:
پیٹ کے مسائل:
* سیب میں کلوروجینیک مرکبات پائے جاتے ہیں جو کہ لونگ کے اینٹی گیسٹرک مرکبات کے ساتھ مل کر کچھ ایسے انزائمز پائے جاتے ہیں جو کہ پیٹ کی ہر بیماری کے مسائل کو کنٹرول کرتا ہے۔
استعمال:
٭ سیب چھیل کر لونگ لگا کر 15 دن کے لئے رکھ دیں، اور پھر لونگ کو نکال کر اس کو پیس کر پاؤڈر تیار کرلیں۔ لیجیئے پیٹ کے مسائل کا حل تیار ہوگیا ہے، بس دن میں ایک مرتبہ نیم گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں۔
شوگر کا مرض:
٭ شوگر کے مرض میں یہ ٹپ آپ کو بہت فائدہ دے گی کیونکہ سیب میں بلڈ شوگر کنٹرول کرنے والے اجزا پائے جاتے ہیں۔
استعمال:
٭ سیب میں لونگ لگا کر دھوپ میں کچھ دیر کے لئے رکھ دیں تقریباً 5 سے 7 منٹ، اس کے بعد یہ سیب کھا کر لونگ چبا لیں۔ اس سے انسولین کی مقدار بھی کنٹرول ہو جائے گی اور آپ کو شوگر بھی کنٹرول میں آ جائے گا۔
زخموں پر:
زخم جلدی صحیح کرنے کے لئے یہ ٹپ آپ کی مدد کرنے والی ہے، کیونکہ لونگ اینٹی فنگل ہے۔
استعمال:
٭ سیب کے ایک انچ کے ٹکڑے میں لونگ لگا کر رکھ دیں اور پھر 1 گھنٹے بعد لونگ کو توے پر رکھ کر سیک لیں پھر ایک لونگ کو پیس کر اس کا پاؤڈر زخم کی جگہ پر لگا کر کھلا چھوڑ دیں۔ اس سے زخم جلدی بھر جائیں گے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saib Mein Long Laga Kar Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saib Mein Long Laga Kar Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.