کم عمر لڑکا لڑکی کو شادی کا پورا حق ہے اگر.. مایا خان کا ڈرامے پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

"کم عمر لڑکا لڑکی کو پورا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے جب چاہیں شادی کریں البتہ ان کی سوچ ایک جیسی ہونی چاہیئے۔ مائی ری ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ دو کم عمر افراد شادی کر کے اپنی زندگی کو بہتر انداز میں آگے لے کر چلتے ہیں اسی طرح حقیقی زندگی میں بھی ہونا چاہیے"

یہ کہنا ہے اداکارہ مایا خان کا جنھوں نے اے آر وائی کے ٹاک شو میں مشہور آن ائیر ڈرامہ سیریل "مائی ری" کے دیگر اداکاروں کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے ڈرامے کی کہانی پر گفتگو کی۔

مایا خان کا کہنا تھا کہ لوگ اس کہانی پر بے جا تنقید کررہے ہیں جبکہ کہانی کا مقصد کم عمر کی شادیوں کو فروغ دینا نہیں بلکہ اس کے فائدوں اور نقصانات کی اصل شکل معاشرے کے سامنے لانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ تو لوگوں کی اپنی سوچ ہے کہ وہ کیا مقصد نکالتے ہیں۔

مایا خان نے یہ بھی کہا کہ انھیں ڈرامے میں ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے خوف محسوس ہورہا تھا لیکن پھر اپنی بھتیجیوں کو سوچ کر انھوں نے یہ کردار ادا کیا۔

Maya Khan Interview About Mai Ri Drama

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maya Khan Interview About Mai Ri Drama and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maya Khan Interview About Mai Ri Drama to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1100 Views   |   22 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

کم عمر لڑکا لڑکی کو شادی کا پورا حق ہے اگر.. مایا خان کا ڈرامے پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

کم عمر لڑکا لڑکی کو شادی کا پورا حق ہے اگر.. مایا خان کا ڈرامے پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کم عمر لڑکا لڑکی کو شادی کا پورا حق ہے اگر.. مایا خان کا ڈرامے پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔