رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنیاں جو کریں آپ کا وزن کم اور جانیں وہ طریقہ جو انہیں خراب ہونے سے بچائیں

لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ رمضان میں محدود وقت میں کھانا کھانے سے ان کا وزن کم ہو جائے گا مگر درحقیقت رمضان میں وزن بڑھنے کی شکایت اکثر لوگوں کو عام دنوں کے مقابلے زیادہ ہو جاتی ہے کیونکہ دن بھر کے بعد جب کھانے بیٹھتے تو ضرورت سے زیادہ کھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔ لیکن آج کے فوڈز سے جانیئے وزن کم کرنے کی ایسی چٹنی جو پکوڑوں، سموسوں تمام فرائڈ آئٹم کے ساتھ استعمال کریں مگر اس سے نہ تو آپ کا نہ وزن بڑھے گا اور نہ ہی کولیسٹرول۔

ٹپس:

٭ ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، لہسن، ادرک اور لیموں کو اچھی طرح دھوئیں۔ادرک اور لہسن کو چھیل کر صاف کر کے کاٹ لیں ساتھ ہی ہری مرچوں کی ڈنڈیاں بھی توڑ لیں۔
٭ ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر ساتھ ہی دار چینی، انار دانہ، ہلدی، کالی مرچیں، زیرہ، لیموں کا رس، آدھا کٹا ہوا کھیرا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کریں ۔ تو ویٹ لوس ہری چٹنی تیار ہے۔

چٹنیاں خراب ہونے سے بچائیں صرف اس آسان ٹپ سے :

٭ بلینڈر میں چٹنی پیستے وقت اس میں نمک نہ ڈالیں اس سے چٹنی پتلی ہوجائے گی ۔
٭ جب چٹنی کھائیں تو اس میں اوپر سے نمک چھڑک لیں۔
٭ دھلا ہوا چمچ استعمال کریں اور جھوٹے استعمال دہ چمچے سے گریز کریں۔
٭ چٹنی میں کالا نمک ملانے سے یہ کافی دن تک خراب نہیں ہوگی۔

Wazan Kam Karne Wali Chatniyan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Wazan Kam Karne Wali Chatniyan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wazan Kam Karne Wali Chatniyan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1695 Views   |   04 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنیاں جو کریں آپ کا وزن کم اور جانیں وہ طریقہ جو انہیں خراب ہونے سے بچائیں

رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنیاں جو کریں آپ کا وزن کم اور جانیں وہ طریقہ جو انہیں خراب ہونے سے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنیاں جو کریں آپ کا وزن کم اور جانیں وہ طریقہ جو انہیں خراب ہونے سے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔