فواد خان کی بالی ووڈ میں 8 سال بعد واپسی۔۔ اس بار کون سی بھارتی اداکارہ کے ساتھ جلوہ گر ہونگے؟

فواد خان پاکستان کے سب سے بڑے سپر اسٹار ہیں، وہ بعد میں بالی ووڈ میں نظر آئے اور سونم کپور کے ساتھ فلم 'خوبصورت' میں اپنے ڈیبیو کے بعد بالی ووڈ کے بڑے ناموں میں سے ایک بن گئے۔ فواد خان نے کپور اینڈ سنز اور اے دل ہے مشکل، جیسی فلموں میں بہترین اداکاری کی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کے بعد معاملات خراب ہوگئے۔

فواد خان پر بھارت میں پابندی عائد تھی اور اس کے بعد سے انہوں نے بالی ووڈ میں کام نہیں کیا۔ لیکن لگتا ہے کہ جوار بدل رہا ہے اور فواد خان اب بالی ووڈ میں واپس اینٹری لے لی۔

وہ ایک فلم میں وانی کپور کے ساتھ کام کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں جس کی شوٹنگ مکمل طور پر برطانیہ میں کی جائے گی۔ وانی کپور نے بے فکرے، وار اور چندیگڑ کرے عاشقی جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔

یہ ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے، جس میں یہ جوڑی دو دل شکستہ لوگوں کا کردار ادا کرے گی جو ایک ساتھ آتے ہیں اور بالآخر محبت میں پڑ جاتے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری آرتی باگدی کریں گی اور اسے وویک بی اگروال اور دیوانگ ڈھولکیا پروڈیوس کریں گے۔

اب دیکھتے ہیں کہ اس پروجیکٹ کیا رسپانس آتا ہے اور لوگ فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی کو کیسے لیتے ہیں۔

Fawad Khan Comeback In Bollywood After 8 Years

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fawad Khan Comeback In Bollywood After 8 Years and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fawad Khan Comeback In Bollywood After 8 Years to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   511 Views   |   04 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

فواد خان کی بالی ووڈ میں 8 سال بعد واپسی۔۔ اس بار کون سی بھارتی اداکارہ کے ساتھ جلوہ گر ہونگے؟

فواد خان کی بالی ووڈ میں 8 سال بعد واپسی۔۔ اس بار کون سی بھارتی اداکارہ کے ساتھ جلوہ گر ہونگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فواد خان کی بالی ووڈ میں 8 سال بعد واپسی۔۔ اس بار کون سی بھارتی اداکارہ کے ساتھ جلوہ گر ہونگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔