لاکھوں کے تحفے نہیں بلکہ چائے ۔۔ افغانستانی کھلاڑیوں نے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کو یہ چیز تحفے میں کیوں دے دی؟ انوکھے تحفے پر سب حیران

افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایک شاندار سیریز دیکھنے میں آئی جس میں دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افغانستان نے کوئی سیریز اپنے نام کرلی۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے بھرپور کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلے دو میچز جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ جس پر افغانی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو قیمتی اور مہنگے تحائف دیے۔

لیکن چونکہ پاکستان اور افغانستان دونوں پڑوسی ممالک ہیں اور آپس میں دوستیاں بھی زیادہ ہیں اس لیے سیریز کو اپنے نام کرنے کے بعد افغانی کھلاڑیوں نے تحفے کے طور پر پوری پاکستانی ٹیم کو ایسی نایاب چیز تحفے میں دے دی کہ سن کر سب حیران رہ گئے۔

افغانستان کی ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں کو تحفے میں خاص زعفرانی چائے دے دی۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے مشہور افغانی کڑک چائے کے پیکٹس کو ٹرے میں سجا کر لایا گیا اور پھر ایک ایک کرکے کھلاڑیوں کو پیش کی۔

چائے تحفے میں کیوں دی؟

افغانستان میں کڑک چائے زعفرانی ذائقے کی سب سے زیادہ مشہور اور بہت پسند کی جاتی ہے۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ سستا سا تحفہ ہے تو یہ بالکل سستا نہیں ہے بلکہ اس چائے کی اصل قیمت 5 ہزار سے زائد ہے کیونکہ یہ خالص زعفران سے ملا کر بنائی جاتی ہے۔

Chaye Tohfay Mein Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chaye Tohfay Mein Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chaye Tohfay Mein Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1079 Views   |   30 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

لاکھوں کے تحفے نہیں بلکہ چائے ۔۔ افغانستانی کھلاڑیوں نے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کو یہ چیز تحفے میں کیوں دے دی؟ انوکھے تحفے پر سب حیران

لاکھوں کے تحفے نہیں بلکہ چائے ۔۔ افغانستانی کھلاڑیوں نے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کو یہ چیز تحفے میں کیوں دے دی؟ انوکھے تحفے پر سب حیران ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کے تحفے نہیں بلکہ چائے ۔۔ افغانستانی کھلاڑیوں نے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کو یہ چیز تحفے میں کیوں دے دی؟ انوکھے تحفے پر سب حیران سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔