کھانا تک نہیں کھایا جا رہا۔۔ جانیں منہ کے تکلیف دہ چھالے ٹھیک کرنے کے لیئے سونف میں کیا ملا کر کھانا چاہیئے؟

Mou K Chalon Ka Ilaj

منہ میں چھالے یا اندر سے زخم ہونا ایک عام مسئلہ ہے، جس میں کھانے پینے میں شدید جلن اور تکلیف ہوتی ہے۔ اکثر یہ چھالے معدے کی گرمی یا پیٹ کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے میں فوری اینٹی بائیوٹک لینے کے بجائے قدرتی ہوم ریمیڈیز آزمانا بہتر رہتا ہے۔

منہ کے چھالے ٹھیک کرنے کا آسان نسخہ

ایک چھوٹے پیالے میں تھوڑی سونف لیں اور اس میں ایک چھوٹا سا مسری کا ٹکڑا ڈال کر پانی بھر دیں۔

اسے رات بھر کے لیے ڈھکن لگا کر بھیگنے دیں۔

اگلے دن سونف کو چھان کر پانی الگ کر لیں، پانی ہلکا براؤن رنگت اختیار کر لے گا۔

صبح نہار منہ، برش کرنے کے بعد، اس پانی کو پی لیں اور تھوڑا سا پانی منہ میں گھما کر بھی رکھیں تاکہ زخم پر اثر ہو۔

اس عمل کو 4 سے 5 دن مسلسل دہرائیں۔

اس گھریلو نسخے سے نہ صرف منہ کے چھالے اور زخم جلد ٹھیک ہوں گے، بلکہ معدے کی جلن اور گرمی بھی کم ہو جائے گی۔

Mou K Chalon Ka Ilaj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mou K Chalon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mou K Chalon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   577 Views   |   13 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 November 2025)

کھانا تک نہیں کھایا جا رہا۔۔ جانیں منہ کے تکلیف دہ چھالے ٹھیک کرنے کے لیئے سونف میں کیا ملا کر کھانا چاہیئے؟

کھانا تک نہیں کھایا جا رہا۔۔ جانیں منہ کے تکلیف دہ چھالے ٹھیک کرنے کے لیئے سونف میں کیا ملا کر کھانا چاہیئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا تک نہیں کھایا جا رہا۔۔ جانیں منہ کے تکلیف دہ چھالے ٹھیک کرنے کے لیئے سونف میں کیا ملا کر کھانا چاہیئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts