اے آئی ٹیکنالوجی سے بنا پہلا لباس.. اس لباس میں کیا خاص بات ہے؟ دیکھیں

ٹیکنالوجی نے تعلیم اور دفتری کاموں میں تو تہلکہ مچایا ہی تھا لیکن اب فیشن کی دنیا میں بھی دھوم مچانے کا وقت آگیا ہے. حال ہی میں امریکہ کے شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی گوگل کی سافٹ وئیر انجینئر 27 سالہ کرسٹینا نے 'دنیا کا پہلا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ڈریس' تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے آئیے دیکھتے ہیں اس لباس میں کیا خاص بات ہے؟

سیاہ رنگ کے اس میکسی لباس میں چند روبوٹیک سانپ ہیں جن کو ایسے پروگرام کیا گیا ہے کہ وہ چہروں کو شناخت کرکے باقاعدہ لوگوں کی آنکھوں میں گھورتے ہیں۔ اس لباس کا نام Medusa رکھا گیا ہے.

اس لباس پر 3 ڈی پرنٹڈ Medusa سانپوں کے چہرے اور جسم موجود ہیں جن میں سنسرز نصب ہیں۔ کرسٹینا ارنسٹ کا کہنا ہے کہ ان تھری ڈی سانپوں کے چہرے ایسے افراد کو محسوس کرکے اپنا رخ ان کی جانب کرلیتے ہیں جو انہیں دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

کرسٹینا مزید کہتی ہیں کہ لباس کو زیادہ بھاری نہ بنانے کے لیے کم سے کم موٹرز استعمال کی گئی ہیں البتہ یہ لباس ابھی مکمل نہیں ہوا اس میں بہتری کی مزید گنجائش موجود ہے.

Ai Dress Medusa Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ai Dress Medusa Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ai Dress Medusa Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2740 Views   |   05 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنا پہلا لباس.. اس لباس میں کیا خاص بات ہے؟ دیکھیں

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنا پہلا لباس.. اس لباس میں کیا خاص بات ہے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اے آئی ٹیکنالوجی سے بنا پہلا لباس.. اس لباس میں کیا خاص بات ہے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔