وفا و محبت کی عظیم تصویر ۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟

جب کسی بھی شوہر کی بیوی مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیتی ہے تو اس کی زندگی پھولوں جیسی کومل ہو جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا واقعہ شیئر کر رہے ہیں جو معاشرے کی ان تمام عورتوں کیلئے پیغام ہے جو اپنی شادی شدہ زندگی سے خوش نہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں۔

یہ واقعہ سعودی عرب کے شہر ریاض کا ہے جہاں گزشتہ 25 سال سے بیوی دن رات اپنے شوہر کی خدمت میں مصروف ہے کیونکہ اس کا شوہر بہت زیادہ بیمار ہے، بستر سے ہل نہیں سکتا۔ اب تو کھانا بھی اسے خوراک کی نالی سے دیا جاتا ہے۔ لیکن اس بیوی نے تو وفاو محبت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے۔

تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ عورت اسپتال میں غم و پریشانی کے عالم میں اپنے شوہر کے پاس ہی بیٹھی ہوئی، اس تصویر نے تو سوشل میڈیا پر ہلچل ہی مچا دی تھی۔ تصویر کے وائرل ہونے پر بیٹا ھتان العسلی کہتا ہے کہ میں نے ماں کے عالمی دن کے موقعے پر یہ تصویر شیئر کی جبکہ یہ تصویر 10 سال پرانی ہے۔

بیٹے کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم 5 بہن بھائی ہیں اور والدہ سب کا خیال رکھتی ہیں مگر والد کی خدمت میں 25 سالوں تک انہوں نے کبھی ناغہ نہیں کیا جس پر اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ ھتان جمال العسلی خود سیاحت کے فروغ اور آثار قدیمہ کیلئے کام کرتے ہیں۔

Wafa Aur Mohabbat Ki Azeem Misal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wafa Aur Mohabbat Ki Azeem Misal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wafa Aur Mohabbat Ki Azeem Misal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   67069 Views   |   30 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وفا و محبت کی عظیم تصویر ۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟

وفا و محبت کی عظیم تصویر ۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وفا و محبت کی عظیم تصویر ۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔