حمائمہ ملک نے کس بات کی معافی مانگ لی؟ شو میں سب کے سامنے محسن عباس حیدر سے معافی مانگ لی! دیکھیں ویڈیو

“میں نے اگر کبھی زندگی میں آپ کے لیے کچھ ایسا کہا ہو تو میں اس کے لیے آن اسکرین بولنا چاہتی ہوں کہ وقت بدلتا ہے، لوگ بدلتے ہیں اور اندازِ بیان بدل جاتے ہیں۔میں سب کے سامنے آپ سے معذرت کرتی ہوں“

یہ الفاظ ہیں اداکارہ حمائمہ ملک کے جنھوں نے گزشتہ شب “پبلک ڈیمانڈ“ نامی شو میں شرکت کی جس کے میزبانوں میںں محسن عباس حیدر بھی شامل تھے۔ حمائمہ نے شو کے اختتام پر محسن کی جانب سے اسٹیج پر بلائے جانے پر ان سے اپنے سابقہ رویے پر معافی مانگی۔

اگرچہ حمائمہ نے کسی واقعے کا حوالہ تو نہیں دیا لیکن سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ حمائمہ چند برس پہلے کی جانے والی ان پوسٹس پر معافی کی طلب گار ہیں جب محن عباس حیدر پر ان کی سابقہ بیوی کی جانب سے تشدد کے الزامات لگائے گئے تھے۔

حمائمہ نے اپنی ٹوئٹس میں لکھا تھا کہ “’آپ اپنی بیوی کو روزانہ مارتے اور تشدد کرتے جب وہ حاملہ تھیں، ہم نے تصاویر دیکھی ہیں اور ان کا درد محسوس کیا تھا، اور اب آپ سرعام کہہ رہے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہی ہے، شرم آنی چاہیے محسن“

حمائمہ ملک نے یہ بھی ٹوئٹ کیا تھا کہ اس بات کی وہ گواہ ہیں جب ان کی بہن دعا ملک انہیں فون کر کے بتاتی تھیں کہ فاطمہ سہیل کی بات سننا ان کے لیے کتنا تکلیف دہ تھا اور اس کی تکلیف کو 3 سال ہو چکے ہیں، کاش فاطمہ پہلے اپنے لیے آواز بلند کرتی جو وہ اب کررہی ہیں۔

Humaima Malik Ne Mohsin Abbas Se Mafi Mang Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaima Malik Ne Mohsin Abbas Se Mafi Mang Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaima Malik Ne Mohsin Abbas Se Mafi Mang Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khushbakht  |   In News  |   0 Comments   |   1474 Views   |   09 Aug 2023
About the Author:

Khushbakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khushbakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حمائمہ ملک نے کس بات کی معافی مانگ لی؟ شو میں سب کے سامنے محسن عباس حیدر سے معافی مانگ لی! دیکھیں ویڈیو

حمائمہ ملک نے کس بات کی معافی مانگ لی؟ شو میں سب کے سامنے محسن عباس حیدر سے معافی مانگ لی! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حمائمہ ملک نے کس بات کی معافی مانگ لی؟ شو میں سب کے سامنے محسن عباس حیدر سے معافی مانگ لی! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔