اگر آپ کا بچہ بھی اس طرح بیٹھتا ہے تو فوراً منع کریں کیونکہ۔۔۔۔۔

بچے جب بیٹھنا شروع کرتے ہیں تو وہ محتلف انداز میں بیٹھ جاتے ہیں جس پر ہم زیادہ غور نہیں کرر ہے ہوتے ہیں، لیکن اگر وقت کے ساتھ ساتھ اس پر غور نہ کیا جائے یہی چھوٹی چھوٹی غلطیاں بعد میں بچوں کے لئے خطرناک ہوسکتی ہیں۔

بعض اوقات بچے ڈبلیو کی شکل بنا کر ٹانگیں سکیڑ کر بیٹھنے لگتے ہیں، اور والدین اس کو کڑی نظر سے نہیں دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ بیٹھنے کا یہی انداز بعد میں بچوں کے عضلات میں بگاڑ پیدا کردیتا ہے۔

پیڈیاٹرک تھراپیسٹ کے مطابق والدین اپنے بچوں کی اس عادت پر غور کریں اور اگر بچے اس طرح سے زیادہ بیٹھتے ہیں تو ان کو پیار سے منع کریں یا ضرورت پڑنے پر ڈانٹ ڈپٹ بھی رکھیں کیونکہ ایسے ٹانگوں اور نچلے جسم کے عضلات سکڑ جاتے ہیں اور اس سے ٹانگوں کی قوت کم ہوتی ہے، توازن پیدا نہیں رہ پاتا اور جسم کا ’موٹرنظام‘ متاثر ہوجاتا ہے۔طجس کے نتیجے میں بچوں کی دوڑنے اور اچھل کود کرنے کی صلاحیت متاثر ہوجاتی ہے۔ لہٰذا بچوں کو ڈبلیو کی شکل میں بیٹھنے نہ دیں، اس سے ان کی ٹانگیں زندگی بھر کے لئے متاثر ہوجاتی ہیں۔

W Sitting Is It Really A Problem

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like W Sitting Is It Really A Problem and other health issues. Get detailed insights and practical tips for W Sitting Is It Really A Problem to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6350 Views   |   26 Jul 2021
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

اگر آپ کا بچہ بھی اس طرح بیٹھتا ہے تو فوراً منع کریں کیونکہ۔۔۔۔۔

اگر آپ کا بچہ بھی اس طرح بیٹھتا ہے تو فوراً منع کریں کیونکہ۔۔۔۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کا بچہ بھی اس طرح بیٹھتا ہے تو فوراً منع کریں کیونکہ۔۔۔۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔