سہیلی کی شادی کروانا چاہتی ہوں لیکن.. واصف علی واصف نے اشنا شاہ کی والدہ کے سوال کا کیا جواب دیا؟

"آج کل ایک خوبصورت اداکارہ ہیں ان کی والدہ عصمت طاہرہ ماضی میں کافی مشہور تھیں. وہ میرے والد کے پاس آئیں اور کہا کہ واصف صاحب میں اپنی دوست کی شادی کروانا چاہتی ہوں مگر وہ ریڈ لائٹ ایریا میں رہتی ہے اس وجہ سے اس کی شادی نہیں ہورہی اب بتائیں کہ میں کیا کروں اور اس میں میری دوست کا کیا قصور ہے"

یہ کہنا ہے کاشف محمود کا جو مشہور صوفی واصف علی واصف کے صاحبزادے ہیں. الف میں انٹرویو کے دوران کاشف محمود نے مجبوری اور گناہ کا فرق کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ

یہ سن کے میرے والد نے جواب دیا کہ اگرچہ یہ بات کسی مولوی سے نہ کہنا لیکن جہاں تک مجبوری ہے وہاں تک کوئی گناہ نہیں اور جہاں سے مجبوری ختم وہاں سے گناہ شروع. یعنی اگر آپ کی سہیلی پیدا وہاں ہوئی تو اس میں اس کا قصور نہیں تھا لیکن اگر اب وہ حالات بدلنے کی طاقت رکھتی ہے اور پھر بھی وہاں رہتی ہے تو وہ قصوروار ہے."

واضح رہے عصمت طاہرہ ماضی میں ریڈیو اور ٹی وی کی مشہور فنکارہ رہ چکی ہیں جنھوں نے بعد میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے مکمل توجہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر مرکوز کردی.

Ushna Shah Mother And Wasif Ali Wasif Conversation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ushna Shah Mother And Wasif Ali Wasif Conversation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ushna Shah Mother And Wasif Ali Wasif Conversation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1086 Views   |   09 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سہیلی کی شادی کروانا چاہتی ہوں لیکن.. واصف علی واصف نے اشنا شاہ کی والدہ کے سوال کا کیا جواب دیا؟

سہیلی کی شادی کروانا چاہتی ہوں لیکن.. واصف علی واصف نے اشنا شاہ کی والدہ کے سوال کا کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سہیلی کی شادی کروانا چاہتی ہوں لیکن.. واصف علی واصف نے اشنا شاہ کی والدہ کے سوال کا کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔