میں نے 3 مہینے اپنی دلہن کے گھر کام کیا۔۔ جوگیوں میں شادی بیاہ کے حیرت انگیز رسم و رواج

“مجھے اپنے شوہر کی یہ بات اچھی لی کہ یہ میرے ماں باپ کی عزت کرتا ہے اور ان کی ہر بات مانتا ہے۔ میرے بڑوں کو بھی یہ لڑکا اچھا لگا اور انھوں نے کہا کہ یہ آدمی ٹھیک ہے پھر والدین کی بات مان کر میں نے بھی ہاں کردی اور ہماری شادی ہوگئی“

یہ کہنا ہے سمیرا جوگی کا جن کی شادی حال ہی میں گلوکار محمد شاہد جوگی سے ہوئی ہے۔ ان دونوں کا تعلق سندھ کے شہر سکھر اور جوگیوں کی برادری سے ہے۔ انڈیپینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے جوگی قبیلے کے ایک رکن نے بتایا کہ

"منگنی کے بعد لڑکے کو لڑکی کے گھر 3 ماہ تک رہنا ہوتا ہے یہ ایک طرح کی انٹرن شپ ہوتی ہے جس میں لڑکے کو لڑکی کے گھر کے سب کام کرنے پڑتے ہیں"

اب میری بیوی بھی میرے والدین کی عزت کرتی ہے

محمد شاہد جوگی کہتے ہیں "میں اپنی ہونے والی بیوی کے گھر رہا اور سب کام کرتا تھا۔ سبزی لاتا تھا، کاٹتا تھا، گھر کی صفائی اور سامان وغیرہ اٹھاتا تھا۔ اب میری بیوی بھی میرے گھر کے سب کام اسی لگن سے کرتی ہے اور میرے ماں باپ کی عزت کرتی ہے"

لڑکا کتنا مخلص ہے

جوگیوں کے قبیلے کی اس رسم کا مقصد لڑکے کے چال چلن کو پرکھنا ہوتا ہے۔ اس دوران لڑکے والے اندازہ کرلیتے ہیں کہ لڑکا ان کی بیٹی کے لئے کتنا مخلص ہے۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ شادی سے انکار کرنا پڑے۔

3 Months Dulhan Ke Ghar Kam Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 3 Months Dulhan Ke Ghar Kam Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 3 Months Dulhan Ke Ghar Kam Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2056 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 January 2025)

میں نے 3 مہینے اپنی دلہن کے گھر کام کیا۔۔ جوگیوں میں شادی بیاہ کے حیرت انگیز رسم و رواج

میں نے 3 مہینے اپنی دلہن کے گھر کام کیا۔۔ جوگیوں میں شادی بیاہ کے حیرت انگیز رسم و رواج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے 3 مہینے اپنی دلہن کے گھر کام کیا۔۔ جوگیوں میں شادی بیاہ کے حیرت انگیز رسم و رواج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔