شاہ رخ خان سے ملنے کے لئے ملک چھوڑا اور 3 دن تک کھانا نہیں کھایا۔۔ شاہ رخ خان نے انڈونیشئین لڑکی سے مل کر کیا کہا؟ دلچسپ کہانی

“میں9 برس کی تھی جب پہلی بار فلم کچھ کچھ ہوتا ہے دیکھیں۔ ہندی بھی سمجھ نہیں آتی تھی اس کے باوجود شاہ رخ خان کی اداکاری کی فین ہوگئی۔ میں روزانہ ان کی فلم دیکھتی تھی اور کمرے کو شاہ رخ خان کے پوسٹرز سے سجایا ہوا تھا لیکن گھر والے کہتے تھے کہ پڑھائی کرو اس لئے میں نے گھر چھوڑ دیا“

یہ کہنا ہے مٹیارا کا جن کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ مٹیارا شاہ رخ خان سے ملنا چاہتی تھیں جس کے لئے انھوں نے 2013 میں اپنا گھر چھوڑ دیا اور ڈانس سیکھنے بھارت آگئیں۔ یہاں انھوں نے کڑی محنت کی اور کسی طرح ممبئی پہنچیں۔ اپنے پسندیدہ اداکار سے ملنے کے لئے مٹیارا ایک بار ٣ دن تک بغیر کھانا کھائے اور آرام کیے شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کھڑی رہیں جس پر شاہ رخ خان نے تو انھیں نہیں دیکھا لیکن کسی نے ان کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جو وائرل ہوگئی اور شاہ رخ خان نے بھی دیکھ لی۔

مٹیارا نے لکھا کہ شاہ رخ خان نے جب مجھے سوشل میڈیا پر ملنے کو کہا تو مجھے یقین نہیں آرہا تھا۔ میں کام ختم کر کے ان کے اسٹوڈیوپہنچی تو وہ مجھ سے ملے اور کہا کہ “مٹیارا اب آپ اپنے گھر انڈونیشیا واپس چلی جائیں کیونکہ آپ کے والدین پریشان ہورہے ہوں گے“۔ شاہ رخ نے اسی وقت مٹیارا سے ان کے والدین کے لئے خط لکھوایا اور انھیں واپس بھیجا۔

مٹیارا کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ سے مل کر کافی خوش ہیں وہ نہ صرف بہترین اداکار ہیں بلکہ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔

Indonesian Larki Nay Shahrukh Khan Kay Lye Ghar Chor Dya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indonesian Larki Nay Shahrukh Khan Kay Lye Ghar Chor Dya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indonesian Larki Nay Shahrukh Khan Kay Lye Ghar Chor Dya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1428 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شاہ رخ خان سے ملنے کے لئے ملک چھوڑا اور 3 دن تک کھانا نہیں کھایا۔۔ شاہ رخ خان نے انڈونیشئین لڑکی سے مل کر کیا کہا؟ دلچسپ کہانی

شاہ رخ خان سے ملنے کے لئے ملک چھوڑا اور 3 دن تک کھانا نہیں کھایا۔۔ شاہ رخ خان نے انڈونیشئین لڑکی سے مل کر کیا کہا؟ دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہ رخ خان سے ملنے کے لئے ملک چھوڑا اور 3 دن تک کھانا نہیں کھایا۔۔ شاہ رخ خان نے انڈونیشئین لڑکی سے مل کر کیا کہا؟ دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔