وکس بام کو ٹوائلٹ پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ بام کا ایسا فائدہ جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ سُنا ہو

سردی میں ویزلین اور وکس بام کا استعمال عام دنوں سے زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ کسی کو نزلہ تو کسی کو زکام ہو جاتا ہے جس میں وکس بام ہر کسی کی خوب مدد کرتا ہے۔ لیکن یہ بام آپ کی کئی اور طریقے سے مدد کرتا ہے جن میں سے ایک منفرد استعمال ہم آپ کو آج بتانے جارہے ہیں جو شاید آپ پہلے جانتے تو نہیں ہوں گے۔

ٹپ 1:

٭ وکس بام کو ٹوائلٹ پر لگانے سے اس پر موجود جراثیم بھی مر جاتے ہیں اور اس پر لگے تمام تر داغ دھبے بناء محنت کیے صاف ہو جاتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے آپ یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں:

ٹپ 2:

وکس کی مدد سے جسم کے غیر ضروری بال بآسانی صاف ہو جاتے ہیں جس کا طریقہ ذیل میں درج ہے:
٭ ایک چمچ وکس بام کو ابلتے ہوئے گرم پانی میں ڈالیں۔ اس کو چمچ سے ہلائیں۔
٭ ایک چمچ گُڑ اور آدھا چمچ براؤن شوگر کو اس ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 20 منٹ کے لیے پکائیں۔
٭ اب اس میں لیموں کا رس اور آدھا چمچ پھٹکری پاؤڈر ڈالیں اور 10 منٹ مذید پکانے کے بعد رکھ دیں۔
٭ لیجیئے آپ کا ویکس بن کر تیار ہے۔ اب اس کو عام ویکس کی طرح استعمال کریں۔ اگر بال نکلنے کے بعد جلد پر خارش یا کھچاؤ محسوس ہو تو برف سے ٹکور کرلیں۔

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1329 Views   |   15 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about وکس بام کو ٹوائلٹ پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ بام کا ایسا فائدہ جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ سُنا ہو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (وکس بام کو ٹوائلٹ پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ بام کا ایسا فائدہ جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ سُنا ہو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.