لہسن ہر کھانے میں استعمال ہوتا ہے اسی وجہ سے اکثر خواتین اس کو چھیل کر پیسٹ بنا کر رکھ لیتی ہیں جبکہ کچھ چھلے ہوئے لہسن ہی خریدتی ہیں۔ یہ چھلے ہوئے لہسن نہ صرف مہنگے ہوتے ہیں بلکہ ان پر شدید کیمیکلز بھی استعمال کیے گئے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر لہسن خود چھیلے جائیں تو وقت لگنے کے ساتھ انگلیاں بھی دکھنے لگتی ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو چند آسان طریقے بتا رہے ہیں۔
لہسن کو کسی کپڑے کے تھیلے میں بھر کر تھیلے کو اچھی طرح باندھ دیں۔ اس تھیلے کو زور زور سے ہلانے سے یا پھر واشنگ مشین میں چند منٹ چلانے کے بعد جب تھیلا کھولیں گی تو لہسن اور چھلکے الگ ہوچکے ہوں گے۔
کسی پیالے میں نکال کر کچھ دیر مائیکرو ویو اون میں رکھیں۔ چھلکے نرم ہوچکے ہوں گے اور بآسانی نکل آئیں گے
لہسن کو گرم پانی کے پیالے میں ڈالیں اور تھوڑی دیر بعد چھلکے اتار لیں.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lehsan Cheelnay Kay Asaan Ghareloo Totkay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lehsan Cheelnay Kay Asaan Ghareloo Totkay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لہسن چھیل کر انگلیوں میں درد نہ کریں بلکہ... چٹکی بجاتے ہی ڈھیروں لہسن کے چھلکے اتارنے کے گھریلو ٹوٹکے
لہسن چھیل کر انگلیوں میں درد نہ کریں بلکہ... چٹکی بجاتے ہی ڈھیروں لہسن کے چھلکے اتارنے کے گھریلو ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن چھیل کر انگلیوں میں درد نہ کریں بلکہ... چٹکی بجاتے ہی ڈھیروں لہسن کے چھلکے اتارنے کے گھریلو ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔