بال ہیں یا جھاڑو۔۔ سردی میں بال خشک اور بے رونق! جب مہنگا شیمپو بھی اثر نہ کرے تو یہ ماسک ضرور آزمائیں

سردیوں میں بال خشک اور بے جان ہوجاتے ہیں. شیمپو کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ نہ تو کوئی اسٹائل بنتا ہے نہ ہی بالوں میں کوئی رونق ہوتی ہے. اس لئے آج ہم آپ کو بالوں کا ایسا ماسک بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جو خشک موسم میں بھی آپ کے بالوں کو نمی اور لچک دے گا.

اس ہئیر ماسک کو بنانے کیلئے ہمیں چاہیے 1 کپ دہی. اس میں 1 کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ملا کر چند قطرے لیموں کے رس کے بھی شامل کرلیں۔

تینوں چیزوں کو مکس کر کے آمیزہ تیار کریں اور اب اس ہیئر ماسک کو 20 منٹ کیلئے سر کی جلداور بالوں پر لگائیں اور پھر بال سادے پانی سے دھو لیں.

بہترین نتائج کے لئے ماسک کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں. یہ خشک موسم میں بالوں کی حفاظت کرے گا.

Hair Mask For Dry Hair In Winters

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hair Mask For Dry Hair In Winters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hair Mask For Dry Hair In Winters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   740 Views   |   07 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

بال ہیں یا جھاڑو۔۔ سردی میں بال خشک اور بے رونق! جب مہنگا شیمپو بھی اثر نہ کرے تو یہ ماسک ضرور آزمائیں

بال ہیں یا جھاڑو۔۔ سردی میں بال خشک اور بے رونق! جب مہنگا شیمپو بھی اثر نہ کرے تو یہ ماسک ضرور آزمائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال ہیں یا جھاڑو۔۔ سردی میں بال خشک اور بے رونق! جب مہنگا شیمپو بھی اثر نہ کرے تو یہ ماسک ضرور آزمائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔