چکن ریشمی کباب اور تندوری دنبہ۔۔ شاہین آفریدی کے ولیمے میں کون سے شاہی کھانے تھے اور کن خاص مہمانوں نے شرکت کی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

تھا جس کا انتظار۔۔۔ پاکستان کے ہر دلعزیز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ گزشتہ شب اسلام آباد میں دھوم دھام سے ہوا۔ اس تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔

تقریب میں مہمانوں کی خاطر تواضع کے لئے نان روٹی، بریانی، لیمب قورمہ، چکن ریشمی کباب، تندوری لیمب چانپ اور پراؤنز رکھے گئے جبکہ میٹھے میں ہمالیہ اور گرم گلاب جامن، منرل واٹر اور سافٹ ڈرنکس وغیرہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ویڈیو دیکھیں

اس ہروقار تقریب میں جہاں کرکٹ کی دنیا کے مشہور شخصیات نے شرکت کی وہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل آصف غفور اور سابق چیئرمین چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بھی شرکت کی۔

Shaheen Afridi Kay Walimay Main Khanay Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Afridi Kay Walimay Main Khanay Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Afridi Kay Walimay Main Khanay Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4686 Views   |   22 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

چکن ریشمی کباب اور تندوری دنبہ۔۔ شاہین آفریدی کے ولیمے میں کون سے شاہی کھانے تھے اور کن خاص مہمانوں نے شرکت کی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

چکن ریشمی کباب اور تندوری دنبہ۔۔ شاہین آفریدی کے ولیمے میں کون سے شاہی کھانے تھے اور کن خاص مہمانوں نے شرکت کی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چکن ریشمی کباب اور تندوری دنبہ۔۔ شاہین آفریدی کے ولیمے میں کون سے شاہی کھانے تھے اور کن خاص مہمانوں نے شرکت کی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔