میرا ابھیشیک سے تعلق ۔۔ کیا واقعی نمرت کور نے ایشوریا کا گھر توڑا ہے؟ اداکارہ کا انکشاف

ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کا تعلق اس وقت ایک معمہ بن گیا ہے جو کبھی بنتا تو کبھی بگڑتا نظر آتا ہے۔ ایسے میں پچھلے دنوں اس کہانی میں اداکارہ نمرت کور کی انٹری ہوئی۔

نمرت کور کو ان کی ایک پرانی ویڈیو کلپ کی وجہ سے ایشوریہ اور ابھیشیک کے درمیان آنے اور ان کے تعلق کو خراب کرنے کا الزام دیا جارہا تھا۔

جس پر اداکارہ نے بلآخر اپنے اور ساتھی اداکار کے تعلقات سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

نمرت نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، لوگوں کا تو کام ہی ہے کہنا پھر میں چاہے کچھ بھی کر لوں، لوگ وہی کہیں گے جو وہ چاہتے ہیں۔ اس لیئے میں ایسی باتوں سے زیادہ اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں۔

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اس انٹرویو میں نمرت نے ابھیشیک بچن اور اپنے تعلق سے متعلق خبروں کی نہ تو تردید کی اور نہ ہی تصدیق۔

واضح رہے، نمرت کور کا یہ بیان اس لیئے سامنے آیا ہے کیونکہ شادی سے متعلق ان کا ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا تھا۔

Nimrat Kaur Breaks Silence Amid Abhishek Bachchan Aishwarya Rai Divorce Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nimrat Kaur Breaks Silence Amid Abhishek Bachchan Aishwarya Rai Divorce Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nimrat Kaur Breaks Silence Amid Abhishek Bachchan Aishwarya Rai Divorce Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   936 Views   |   30 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرا ابھیشیک سے تعلق ۔۔ کیا واقعی نمرت کور نے ایشوریا کا گھر توڑا ہے؟ اداکارہ کا انکشاف

میرا ابھیشیک سے تعلق ۔۔ کیا واقعی نمرت کور نے ایشوریا کا گھر توڑا ہے؟ اداکارہ کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا ابھیشیک سے تعلق ۔۔ کیا واقعی نمرت کور نے ایشوریا کا گھر توڑا ہے؟ اداکارہ کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔