سلمان خان کا دیا تحفہ کروڑوں میں بیچ دیا ۔۔ ارپیتا خان نے بھائی کی دی ہوئی کون سی چیز فروخت کر دی؟

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی چھوٹی بہن ارپیتا خان نے بھائی کا دیا ہوا تحفہ کروڑوں میں فروخت کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، ارپیتا خان نے حال ہی میں اپنے ممبئی کے پوش علاقے میں واقع 'فلائنگ کارپٹ بلڈنگ' میں موجود 2500 مربع فٹ کے اپارٹمنٹ کو 22 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، یہ لگژری اپارٹمنٹ سلمان خان نے اپنی لے پالک بہن اور ان کے شوہر آیوش شرما کو بطور تحفہ 2017 میں دیا تھا۔

مختلف رپوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اُس وقت اس اپارٹمنٹ کی قیمت 18 کروڑ روپے تھی، جبکہ اب یہ 22 کروڑ میں فروخت ہوا ہے۔

اگر گھر کی بات کریں تو یہ اپارٹمنٹ نہ صرف بہت شاندار اور بڑا ہے بلکہ اس میں 1600 مربع فٹ کا ایک وسیع ٹیرس بھی شامل ہے۔ اس کے ساتھ ہی نو گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت بھی موجود تھی۔

Arpita Khan Sold Her Apartment Gifted By Salman Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arpita Khan Sold Her Apartment Gifted By Salman Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arpita Khan Sold Her Apartment Gifted By Salman Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1525 Views   |   23 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

سلمان خان کا دیا تحفہ کروڑوں میں بیچ دیا ۔۔ ارپیتا خان نے بھائی کی دی ہوئی کون سی چیز فروخت کر دی؟

سلمان خان کا دیا تحفہ کروڑوں میں بیچ دیا ۔۔ ارپیتا خان نے بھائی کی دی ہوئی کون سی چیز فروخت کر دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمان خان کا دیا تحفہ کروڑوں میں بیچ دیا ۔۔ ارپیتا خان نے بھائی کی دی ہوئی کون سی چیز فروخت کر دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔