وہ شلوار قیمیض پہنے تھے اور.. یاسر حسین نے مرحوم عامر لیاقت کو خواب میں کس جگہ دیکھا تھا؟

یاسر حسین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے حال ہی میں مرحوم عامر لیاقت کو اپنے خواب میں دیکھا ہے۔ اشنا شاہ کے ایک شو میں شرکت کے دوران، جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کوئی حالیہ خواب بتائیں جو انہیں یاد ہو، یاسر حسین نے کہا:

"میں نے کل رات عامر لیاقت کو خواب میں دیکھا ہے۔ وہ امریکا میں ایک خوبصورت گھر میں اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ یہ گھر بہت دلکش تھا، مگر مجھے معلوم نہیں کہ وہ امریکا کے کس شہر میں تھے۔ خواب میں انہوں نے قمیض شلوار پہنی ہوئی تھی۔"

یہ بات قابل ذکر ہے کہ عامر لیاقت حسین کا جون 2022 میں 49 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔ انہوں نے تین شادیاں کی تھیں، جن میں ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال، سیدہ طوبیٰ انور، اور دانیہ ملک شامل ہیں۔ ان کے دو بچے، دعا عامر اور احمد عامر، سوگواران میں شامل ہیں۔

Yasir Hussain Shared Dream About Amir Liaquat Hussain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yasir Hussain Shared Dream About Amir Liaquat Hussain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yasir Hussain Shared Dream About Amir Liaquat Hussain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   971 Views   |   16 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

وہ شلوار قیمیض پہنے تھے اور.. یاسر حسین نے مرحوم عامر لیاقت کو خواب میں کس جگہ دیکھا تھا؟

وہ شلوار قیمیض پہنے تھے اور.. یاسر حسین نے مرحوم عامر لیاقت کو خواب میں کس جگہ دیکھا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ شلوار قیمیض پہنے تھے اور.. یاسر حسین نے مرحوم عامر لیاقت کو خواب میں کس جگہ دیکھا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔