80 لاکھوں کا ہیرا اور۔۔ میرا کے گھر بڑی چوری ہوگئی، چور کیا کچھ چوری کے گئے؟ دیکھئے

اداکارہ میرا بڑی مشکل میں پھنس گئیں، جب گزشتہ روز ان کے گھر چوری کی بڑی واردات ہوئی اور وہ قیمتی سامان سے محروم ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں چور بڑی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چور ایک کروڑ مالیت کا سامان لے اڑے۔

پولیس نے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ ڈیفنس اے پولیس نے اداکار میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق میرا کے ڈرائیور نے گھر سے 80 لاکھ کا ڈائمنڈ اور 20 لاکھ کی گھڑی چوری کی۔

اداکارہ میرا کے مطابق چوری کی گئی گھڑی میں ہیرے جڑے ہوئے تھے، چوری اس دوران ہوئی جب وہ گھر میں موجود نہیں تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Meera Ke Ghar Chori Ki Wardat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meera Ke Ghar Chori Ki Wardat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meera Ke Ghar Chori Ki Wardat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2028 Views   |   21 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

80 لاکھوں کا ہیرا اور۔۔ میرا کے گھر بڑی چوری ہوگئی، چور کیا کچھ چوری کے گئے؟ دیکھئے

80 لاکھوں کا ہیرا اور۔۔ میرا کے گھر بڑی چوری ہوگئی، چور کیا کچھ چوری کے گئے؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 80 لاکھوں کا ہیرا اور۔۔ میرا کے گھر بڑی چوری ہوگئی، چور کیا کچھ چوری کے گئے؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔