تلسی کے پتوں سے کمر درد کا قدرتی علاج

انسان کی روزمرہ کی جسمانی مشکلات میں آج کل ایک بڑا مسئلہ کمر درد بنتا جا رہا ہے۔ تقریباً تین چوتھائی لوگ اپنی عمر کے کسی نہ کسی حصے میں کمر درد کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دور حاضر کی مشینی زندگی اور انسان کا کم متحرک ہونا کمر درد میں مبتلا ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

کمر درد ممکن ہے کہ تھوڑی مدت کے لیے ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی مسلسل اس مسئلے کا شکار بن رہا ہو۔ کم مدتی کمر درد کا دورانیہ 4 سے 6 ہفتوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ طویل مدت کا کمر درد اس سے بھی زیادہ عرصے کے لیے رہتا ہے ۔ بعض افراد تمام عمر کے لیے بھی اس مسئلے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ذیل میں کمر سے فوری آرام پانے کا ایک قدرتی نسخہ بتایا جا رہا ہے جس کے ناقابلِ یقین نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
ایک کپ پانی میں آٹھ سے دس تلسی کے پتے شامل کر کے اتنی دیر تک ابالیں کہ پانی آدھا کپ رہ جائے۔
اس پانی کو کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
جب پانی ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چٹکی نمک شامل کردیں۔
اگر کمر کا درد ہلکا ہے تو دن میں ایک بار، اگر درد زیادہ ہے تو دن میں دو بار استعمال کریں۔

Tulsi Se Kamar Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tulsi Se Kamar Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tulsi Se Kamar Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sarfaraz  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3113 Views   |   01 Feb 2022
About the Author:

Sarfaraz is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sarfaraz is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تلسی کے پتوں سے کمر درد کا قدرتی علاج

تلسی کے پتوں سے کمر درد کا قدرتی علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تلسی کے پتوں سے کمر درد کا قدرتی علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔