صرف یہ چیز ڈال کر تیل کو چھان لیں.. جانیں استعمال سے کالے ہوجانے والے تیل کو صاف کرنے کے 2 آزمودہ ٹوٹکے

ڈیپ فرائی یا مختلف پکوان کو تلتے ہوئے بہت سا تیل استعمال ہوتا ہے جو بعد میں بچ جاتا ہے. اس تیل میں کھانوں کی باقیات اور سیاہی پیدا ہوجاتی ہے جسے صاف کیے بغیر دوبارہ استعمال کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے. تو چلیے آج آپ کو منٹوں میں تیل کو صاف کرنے کے چند طریقے بتا دیتے ہیں.

سب سے پہلے استعمال ہوئے تیل کو ٹھنڈا ہونے دیں اس کے بعد اسے چھان کر ایک پیالی پانی میں 2 چمچ کارن فلور کو مکس کرکے ایک مرکب تیار کرلیں۔ تیل کو دوبارہ گرم کریں اور اچھی طرح گرم ہوجانے کے بعد اس میں یہ مرکب ڈال کر تقریباً 10 منٹ پکائیں ساتھ مسلسل چمچ بھی چلاتے رہیں. تھوڑی دیر میں تمام زرات ایک ٹھوس شکل اختیار کرلیں گے. تیل کو ایک بار پھر چھان لیں. سارا تیل صاف ہوجائے گا.

گرم تیل میں لیموں کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں۔ یہ لیموں کے ٹکڑے تیل میں موجود کالے ذرات کو خود میں جذب کر کے چپکا لیں گے. اس کے بعد ان ٹکڑوں کو چمچ کی مدد سے نکال لیں۔

Tips To Reuse And Clean Old Oil

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Reuse And Clean Old Oil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Reuse And Clean Old Oil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2961 Views   |   17 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

صرف یہ چیز ڈال کر تیل کو چھان لیں.. جانیں استعمال سے کالے ہوجانے والے تیل کو صاف کرنے کے 2 آزمودہ ٹوٹکے

صرف یہ چیز ڈال کر تیل کو چھان لیں.. جانیں استعمال سے کالے ہوجانے والے تیل کو صاف کرنے کے 2 آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف یہ چیز ڈال کر تیل کو چھان لیں.. جانیں استعمال سے کالے ہوجانے والے تیل کو صاف کرنے کے 2 آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔