کبریٰ کی ایک بری حرکت کی وجہ سے اس کے ساتھ کام نہیں کروں گا.. کبریٰ خان نے عثمان مختار کے ساتھ کیا کیا تھا؟ دیکھیں

"کبریٰ خان اگرچہ میری بہت اچھی دوست ہے لیکن اس کی ایک حرکت کی وجہ سے اس کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار عثمان مختار کا جنھوں نے گزشتہ ہفتے عید کے موقع پر ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور پوچھے گئے دلچسپ سوالوں کے جواب دیے.

ایک سوال کے جواب میں عثمان مختار نے اپنے ساتھ پیش آیا واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک بار کبریٰ خان اپنے ساتھ سیٹ پر وی آر گلاسز یا باکس لے کر آئی اور مجھے کہا کہ اسے پہنو، میں نے وہ پہن لیا جس میں دیکھا کہ ایک ورچوئل بلڈنگ کے اوپر ایک لکڑی کا تختہ ہے جس پر میں کھڑا ہوں۔ اس وی آر گلاسز پہننے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ اس ورچوئل دنیا کا حصہ ہیں. چونکہ مجھے اونچائی سے ڈر لگتا ہے اس کے باوجود کبری نے مجھے جان بوجھ کر دھکا دیا. میں خوف زدہ ہوگیا جیسے میں سچ میں گر رہا ہوں. خود سے چیخنے لگا جبکہ کبری میری ویڈیو بناتی رہی اور پھر میری سالگرہ والے دن اس نے سوشل میڈیا پر وہ سب پوسٹ کردیا.

عثمان مختار نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ کبری خان کی اس درجہ ٹرولنگ کی وجہ سے وہ ان کے ساتھ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گے.

Usman Mukhtar Nay Kubra Khan Kay Sath Kam Na Karnay Ki Waja Bata Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Usman Mukhtar Nay Kubra Khan Kay Sath Kam Na Karnay Ki Waja Bata Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Usman Mukhtar Nay Kubra Khan Kay Sath Kam Na Karnay Ki Waja Bata Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1059 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کبریٰ کی ایک بری حرکت کی وجہ سے اس کے ساتھ کام نہیں کروں گا.. کبریٰ خان نے عثمان مختار کے ساتھ کیا کیا تھا؟ دیکھیں

کبریٰ کی ایک بری حرکت کی وجہ سے اس کے ساتھ کام نہیں کروں گا.. کبریٰ خان نے عثمان مختار کے ساتھ کیا کیا تھا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبریٰ کی ایک بری حرکت کی وجہ سے اس کے ساتھ کام نہیں کروں گا.. کبریٰ خان نے عثمان مختار کے ساتھ کیا کیا تھا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔