بیٹے کو نوکرانی گھر سے اغواء کرکے لے گئی ۔۔ جب فضیلہ قیصر کا بیٹا گھر سے غائب ہوا تو اداکارہ کے شوہر نے ان کو کونسی کڑوی بات کہی؟

ہمارے چھوٹے والے بیٹے کو گھر کی نوکرانی اغواء کرکے لے گئی تھی جس وقت اس کی عمر صرف 18 ماہ تھی۔ اس وقت ہم ایک رہائشی علاقے میں رہتے تھے۔

قیصر خان نے نجی ٹی وی شو میں یہ تلخ حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ اب ہمارے گھر میں کوئی ملازمہ نہیں ہے ہم رکھتے ہی نہیں ہیں اب ہم صرف اور صرف برتن دھونے کے لیے کبھی مدد کو بلا لیتے ہیں کسی نوکرانی کو، ا سکے علاوہ ہم اپنے تمام تر کام خود کرتے ہیں۔ ہمیں کسی سے کوئی سرو کر نہیں ہے۔ جب میرا چھوٹا بیتا زویز 18 ماہ کا تھا اس وقت گھر کی ملازمہ اس کو اغواء کرکے لے گئی تھی۔وہ تو شکر ہےکہ اطراف میں مکینیک کی دکانیں تھیں اور وہ سب جانتے تھے کہ زوریز قیصر کا بیٹا ہے اور انہوں نے ملازمہ سے سوالات پوچھے کہ کہاں لے کر جا رہی ہو تو وہ گھبرا کر زوریز کو گھر کی سیڑھیوں میں چھوڑ گئی۔ جب محلے والوں نے بتایا کہ آپ نے زوریز کو کہاں سیڑھیوں پر چھوڑا ہے تو ہم نے جا کر دیکھا، بچہ وہاں پڑا ہوا تھا۔ پھر ہمیں بتایا گیا کہ ایسا ہوا ہے۔ اس دن میں نے فضیلہ سے کہا شکر کرو ہمیں بچہ مل گیا ورنہ تم سگنلز پر ہر جگہ دیکھتی تمہیں نظر نہ آتا اور بچہ وہاں بھیک مانگ رہا ہوتا۔

Jb Fazeela Qazi Ka Beta Aghwa Hua

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jb Fazeela Qazi Ka Beta Aghwa Hua and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jb Fazeela Qazi Ka Beta Aghwa Hua to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   50380 Views   |   01 Jun 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

بیٹے کو نوکرانی گھر سے اغواء کرکے لے گئی ۔۔ جب فضیلہ قیصر کا بیٹا گھر سے غائب ہوا تو اداکارہ کے شوہر نے ان کو کونسی کڑوی بات کہی؟

بیٹے کو نوکرانی گھر سے اغواء کرکے لے گئی ۔۔ جب فضیلہ قیصر کا بیٹا گھر سے غائب ہوا تو اداکارہ کے شوہر نے ان کو کونسی کڑوی بات کہی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کو نوکرانی گھر سے اغواء کرکے لے گئی ۔۔ جب فضیلہ قیصر کا بیٹا گھر سے غائب ہوا تو اداکارہ کے شوہر نے ان کو کونسی کڑوی بات کہی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔