بغیر دھوئے جوتوں اور موزوں سے بدبو کیسے دور کریں؟ جانیں آزمودہ طریقے

چونکہ سردی میں جوتے اور موزے ہر وقت ہی استعمال ہوتے ہیں اس لئے ان ناگوار بو پیدا ہوجاتی ہے. پیروں سے پسینہ خارج ہوتا ہے اور جوتوں کے علاوہ موزوں میں بھی جم جاتا ہے. اس آرٹیکل میں ہم کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جن سے آپ بنا دھوئے ہی موزوں اور جوتوں کی ناگوار بو سے نجات حاصل کرسکیں گے.

کینو کھا کر اس کا چھلکا نہ پھینکیں بلکہ اس کے ٹکڑے کر کے موزوں اور جوتوں میں ڈال دیں. یہ نہ صرف جراثیم کش ہے بلکہ جوتوں میں خوشبو بھی پیدا کریں گے.

جوتے اتار کر ان میں بیکنگ سوڈا چھڑک دیں اور رات بھر ایسے ہی چھوڑ دیں. صبح تک بدبو ختم ہوجائے گی.

ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جوتوں میں کاغذ رکھ کر پہنیں اس طرح تمام پسینہ جذب ہوجائے گا اور بو نہیں آئے گی. یہ ٹوٹکا ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو پاؤں میں بہت زیادہ پسینہ آتا ہے.

Tips To Reduce Odor From Shoes And Socks Without Washing

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Reduce Odor From Shoes And Socks Without Washing and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Reduce Odor From Shoes And Socks Without Washing to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   882 Views   |   18 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بغیر دھوئے جوتوں اور موزوں سے بدبو کیسے دور کریں؟ جانیں آزمودہ طریقے

بغیر دھوئے جوتوں اور موزوں سے بدبو کیسے دور کریں؟ جانیں آزمودہ طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر دھوئے جوتوں اور موزوں سے بدبو کیسے دور کریں؟ جانیں آزمودہ طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔