لیکوریا ہڈیوں کی دیمک ہے اِسے نظر انداز نہ کریں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا اس بیماری کو دور کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

ہر تین میں سے ایک لڑکی لیکوریا میں مبتلا ہوتی ہے اور اکثر کئی خواتین اور بچیاں لیکوریا کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں خارش، جلن، ہڈیوں میں درد اور کئی قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آج ہم آپ کو بتائیں گے ایک ایسی گھریلو ٹپ جس کے استعمال سے آپ گھر بیٹھے پا سکیں گی لیکوریا سے مکمل نجات۔

لیکوریا سے نمٹنے کے لئے آسان گھریلو ٹپ

• 25 گرام گوند کیکر لیں۔
• 25 گرام گوند کتیرہ لیں۔
• 25 گرام گوند موچرس لیں۔
• 50 گرام سوکھے ہوئے سنگھاڑے لیں۔
• گِل انار 50 گرام لیں۔
• 50 گرام موسلی سفید لیں۔
• 50 گرام لاجونتی لیں۔

• اس کا ذائقہ بدلنے کے لئے اس میں حسبِ ذائقہ مصری لیں۔
• ان تمام چیزوں کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔
• اب اس سفوف کا دن میں دو مرتبہ صبح شام ایک چائے کا چمچ دودھ یا پانی کے ساتھ پی لیں۔
• لیکوریا کا مسئلہ ختم ہو جائے گا کمزوری دور ہوگی ہڈیوں اور کمر درد سے نجات ملے گی۔

Likoreah Ka Asan Gharelu Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Likoreah Ka Asan Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Likoreah Ka Asan Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2371 Views   |   22 Feb 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لیکوریا ہڈیوں کی دیمک ہے اِسے نظر انداز نہ کریں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا اس بیماری کو دور کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

لیکوریا ہڈیوں کی دیمک ہے اِسے نظر انداز نہ کریں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا اس بیماری کو دور کرنے کا آسان گھریلو طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیکوریا ہڈیوں کی دیمک ہے اِسے نظر انداز نہ کریں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا اس بیماری کو دور کرنے کا آسان گھریلو طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔