ایک جگہ بیٹھ جاؤ تو اٹھنے میں درد ہوتا ہے۔۔ جوڑوں کے درد میں لونگ کیسے استعمال کریں؟ جانیں اس تکلیف سے نجات کے چند طریقے

موسم بدلتے ہی جوڑوں کی تکلیف میں مبتلا افراد کی مصیبت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ جہاں بیٹھتے ہیں وہاں سے اٹھنا محال ہوجاتا ہے۔ اس حوالے سے کچھ مفید ٹپس ضرور آزمائیں اور بہترین نتائج حاصل کریں

لونگ میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس ہڈیوں کو کمزور ہونے سے بچاتے ہیں۔ یہ ورم کش خصوصیات رکھتی ہے۔ لونگ کو چائے میں ڈال کر پینے کے علاوہ اس کے تیل کا جوڑوں ہر مساج تکلیف میں نمایاں کمی لاتا ہے۔

ہلدی کو دودھ میں ڈال کر پینا ہڈیوں کو طاقت بخشتا ہے۔ یہ جراثیم کش خصوصیات کی حامل ہوتی ہے اس لئے ورم کو روکتی ہے۔

ادرک کو پیس کر زیتون کے تیل میں ملا کر مساج کرنے سے جوڑوں کے درد میں کمی واقع ہوتی ہے۔

Tips To Reduce Joint Pain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tips To Reduce Joint Pain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Reduce Joint Pain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1413 Views   |   15 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک جگہ بیٹھ جاؤ تو اٹھنے میں درد ہوتا ہے۔۔ جوڑوں کے درد میں لونگ کیسے استعمال کریں؟ جانیں اس تکلیف سے نجات کے چند طریقے

ایک جگہ بیٹھ جاؤ تو اٹھنے میں درد ہوتا ہے۔۔ جوڑوں کے درد میں لونگ کیسے استعمال کریں؟ جانیں اس تکلیف سے نجات کے چند طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک جگہ بیٹھ جاؤ تو اٹھنے میں درد ہوتا ہے۔۔ جوڑوں کے درد میں لونگ کیسے استعمال کریں؟ جانیں اس تکلیف سے نجات کے چند طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔