بیٹے کی سالگرہ منا کر بھی جا سکتی تھیں.. ہاردیک پانڈیا کو بیٹے کی سالگرہ میں شامل نہ کرنے پر صارفین نے نتاشا کو کھری کھری سنا دیں

"بیٹے کی سالگرہ میں باپ کہاں ہے"

"آپ پہلے ہاردک کے ساتھ بیٹے سالگرہ منانے کے بعد بھی اپنے ملک واپس جاسکتی تھیں"

"باپ بیٹے کی جدائی میں اداس تھا. اگاستیا کی سالگرہ زیادہ خوبصورت ہوتی اگر اس کا باپ ساتھ ہوتا"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوچ پر والد کے بغیر بیٹے کے ساتھ آبائی وطن سربیا میں اس کی سالگرہ منانے پر افسوس کررہے ہیں.

واضح رہے کہ چند دن پہلے بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے طلاق کی تصدیق کے بعد ان کے بیٹے اگستیا کی چوتھی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی. انسٹاگرام پر شئیر کی گئی پوسٹ میں نتاشا اسٹینکوچ، آگستیا کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں جبکہ ہاردیک پانڈیا نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے سفید دل کا ایموجی بنایا۔

ہاردیک پانڈیا نے بھی بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر جذباتی پیغام لکھ کر اگاستیا کو سالگرہ کی مبارکباد دی تھی.

People Critisizing Matasha For Celebrating Sons Birthday Without Hardik Pandeya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Critisizing Matasha For Celebrating Sons Birthday Without Hardik Pandeya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Critisizing Matasha For Celebrating Sons Birthday Without Hardik Pandeya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   627 Views   |   02 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹے کی سالگرہ منا کر بھی جا سکتی تھیں.. ہاردیک پانڈیا کو بیٹے کی سالگرہ میں شامل نہ کرنے پر صارفین نے نتاشا کو کھری کھری سنا دیں

بیٹے کی سالگرہ منا کر بھی جا سکتی تھیں.. ہاردیک پانڈیا کو بیٹے کی سالگرہ میں شامل نہ کرنے پر صارفین نے نتاشا کو کھری کھری سنا دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی سالگرہ منا کر بھی جا سکتی تھیں.. ہاردیک پانڈیا کو بیٹے کی سالگرہ میں شامل نہ کرنے پر صارفین نے نتاشا کو کھری کھری سنا دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔