واشنگ مشین میں ٹینس بال ! جانیئے ایسا طریقہ جس سے تکیہ کا پرانے سے پرانا پیلا پن بھی نکلے اور روئی خراب بھی نہ ہو

اچھی نیند کیلیئے سب سے ضروری ہے اچھا تکیہ جو آپ کو سکون دے، لیکن یہی تکیہ اکثر بال جھڑنے اور چہرے پر ایکنی کا سبب بنتا ہے اور وہ اسلیئے کہ لوگ اسکے گلاف تبدیل نہیں کرتے نہ ہی اسے دھوتے ہیں۔ لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ تکیہ دھونے کے بعد خراب ہوجائے گا یا پچک جائے گا۔

آج ہم آپ کیلیئے لائے ہیں گھر میں تکیئے دھونے کا ایسا طریقہ جس سے نہ صرف اُس پر لگی ساری پیلاہٹ دور ہوگی بلکہ وہ پچکیں گے بھی نہیں

روئی کی جانچ

تکیہ دھوتے وقت جس بات کا خیال رکھنا ہے وہ ہے اسکی روئی، اگر آپ کے تکیئے میں نارمل کاٹن روئی ہے تو اسے گھر میں مت دھوئیں کیونکہ وہ خراب ہوجائے گا۔
اگر تکیہ میں پولیسٹر روئی یا بھر فیدرز (پَنکھ) ہیں تو اسے دھو سکتے ہیں

واشنگ مشین میں ٹینس بال؟

آپ نے کبھی سنا ہے مشین میں بال ڈالنے کے بارے میں؟ اگر نہیں تو ہم آپکو بتاتے ہیں کہ اس سے کیا ہوتا ہے۔ 2 ٹینس بالز کو الگ الگ موزوں میں باندھ کر واشنگ مشین میں تکئیوں کے ساتھ ڈال کر دھونے سے اسکے اندر کی روئی یا پنکھ سکھڑتے نہیں ہیں اور تکیہ پھولا پھولا رہتا ہے

کون سا سرف یا لِکویڈ استعمال کریں؟

ایک وقت میں آپ دو تکئیے ہی مشین میں دھو سکتے ہیں اور اسکے لیئے آپ کوئی بھی سرف استعمال کریں 1 کپ، اسکے علاوہ بیکنگ سوڈا ¼ کپ اور ½ کپ لِکویڈ ڈٹرجنٹ۔ یہ تمام چیزیں آپ مشین میں ڈال کر تکئیوں کو دھوئیں، اس سے آپ کے تکیہ پر لگے سارے داغ دھبّے صاف ہوجائیں گے اور تکئیے خراب بھی نہیں ہونگے۔
٭ مشین کی سیٹںگ اور تکیہ دھونے کے طریقے کار کو سمجھنے کیلیئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

Takiyya Saaf Karne Ke Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Takiyya Saaf Karne Ke Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Takiyya Saaf Karne Ke Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   11496 Views   |   26 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

واشنگ مشین میں ٹینس بال ! جانیئے ایسا طریقہ جس سے تکیہ کا پرانے سے پرانا پیلا پن بھی نکلے اور روئی خراب بھی نہ ہو

واشنگ مشین میں ٹینس بال ! جانیئے ایسا طریقہ جس سے تکیہ کا پرانے سے پرانا پیلا پن بھی نکلے اور روئی خراب بھی نہ ہو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ واشنگ مشین میں ٹینس بال ! جانیئے ایسا طریقہ جس سے تکیہ کا پرانے سے پرانا پیلا پن بھی نکلے اور روئی خراب بھی نہ ہو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔