میں بیویوں کے لیے کھانا بناتا ہوں ۔۔ اپنی پسند سے 4 شادیاں کرنے والا یہ پاکستانی سمندر پر ٹینٹ لگا کر کیوں رہ رہا ہے؟

وہ کہتے ہیں نا کہ انسان کو شادی ہمیشہ ایک ہی کرنی چاہیے لگتا ہے آج یہ بات سچ ثابت ہو گئی کیونکہ آج ہم اپکی ملاقات ایک ایسے شخص سے کروانے جا رہے ہیں جو اپنی بیویوں سے تنگ آکر ساحل سمندر پر رہنے آگیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک شخص جس کا نام ندیم ہے اور وہ لاہور کا رہائشی ہے کراچی سے ہوتا ہوا بلوچستان کے ساحل پر آ کر ڈیرے ڈال بیٹھا ہے، وجہ پوچھنے پر انتہائی دلچسپ انداز میں کہتا ہے کہ یہاں بہت سکون ہے۔

میں اسی لیے یہاں 2 دن سے رہ رہا ہوں اور اب گھر جانے کا دل نہیں کر رہا ہے۔ حیرت میں اسی لاہوری سے پوچھا گیا کہ گھر میں سکون کیوں نہیں ہے تو پھر۔

اسی اپنے انتہائی مذاحیہ انداز میں کہتا ہے کہ گھر میں 4 بیویاں ہیں تو سکون کیسے ہوگا اور پھر چاروں رہتی بھی ساتھ ہیں بس کھانا ایک ساتھ بناتی ہیں کینکہ وہ بھی میں خود بناتا ہوں تو یہی نہیں چاروں بیویوں اور بچوں کے کپڑے مجھے ہی دھونا پڑتے ہیں۔

5 اب باتوں ہی باتوں میں یہ بھی کہہ گیا کہ میری ایک بیوی سے بنتی نہیں تھی تو اس لیے دوسری کی اس طرح شادیاں تو چار کر لیں اب کسی سے خوش نہیں ہوں۔

یہی وجہ ہے کہ اب بلوچستان کے ساحل پر آکر ایسا سکون مل رہا ہے جو شادی کے بعد زندگی میں کبھی نہیں ملا۔ اور تو اور میں اتنا خوش ہوں کہ میں نے ان ٹینٹ والوں سے بات کی ہے کہ مجھے آپ 1 سال کیلئے یہ اپنا ٹینٹ کرائے پر دے دو تاکہ میں یہاں ہی رہوں لیکن وہ پریشان ہیں اور کہتے ہیں سر خیریت تو ہے یوں ساحل سمندر پر کوئی بھی ایک سال کیلئے نہیں۔

اس کے علاوہ اپنی چاروں بیویوں سے تنگ ندیم کا کہنا تھا کہ میں تو بیویوں کی ٹانگیں بھی دباتا ہوں جب وہ تھک جاتی ہیں تو کیونکہ وہ گھر میں صاف صفائی اور برتن وغیرہ دھوتی ہیں تو۔

یہاں ان سے پوچھا گیا کہ اتنی بیویوں اور بچوں کے اخراجات کیسے پورے کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میرا اپنا لاہور میں برانڈنگ کا کاروبار ہے۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو ایک یو ٹیوب چینل کی ہے جو کہ آج سے کچھ دن قبل کراچی اور بلوچستان کے ساحل سمندر پر موجود لوگوں سے انکی زندگی سے متعلق دلچسپ سوالات کر رہے تھے۔

جس کے دوران لاہور کے رہائشی ندیم سے انکی ملاقات ہوئی اور اینکر نے ان سے منفرد و دلچسپ سوالات کیے۔

Mein Biwiyon Ke Liye Khana Banata Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Biwiyon Ke Liye Khana Banata Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Biwiyon Ke Liye Khana Banata Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   7030 Views   |   25 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

میں بیویوں کے لیے کھانا بناتا ہوں ۔۔ اپنی پسند سے 4 شادیاں کرنے والا یہ پاکستانی سمندر پر ٹینٹ لگا کر کیوں رہ رہا ہے؟

میں بیویوں کے لیے کھانا بناتا ہوں ۔۔ اپنی پسند سے 4 شادیاں کرنے والا یہ پاکستانی سمندر پر ٹینٹ لگا کر کیوں رہ رہا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بیویوں کے لیے کھانا بناتا ہوں ۔۔ اپنی پسند سے 4 شادیاں کرنے والا یہ پاکستانی سمندر پر ٹینٹ لگا کر کیوں رہ رہا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔