سالن بھی بیلچے پر ڈال کر کھاتے ہیں۔۔ مزدوروں کی بغیر برتن صبر شکر کے ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیو نے سب کے دل پگھلا دیے

ہم سب اپنی زندگی میں بہت سے گلے شکوے کرتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ ہم سے نیچے اور کم وسائل میں جینے والوں سے زندگی کیا سلوک کرتی ہے۔ ذرا ایک جھلک اس ویڈیو کو دیکھیں

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سخت محنت مزدوری کرنے والے مزدور کس طرح کھانا کھاتے ہیں۔ ان غریبوں کے پاس نہ تو پلیٹیں ہیں نہ ہی چمچ بلکہ جس کدال سے یہ کھدائی اور مٹی ڈالنے کا کام کرتے ہیں اسی پر سالن ڈال کر کھانا بھی کھاتے ہیں۔

دکھ سکھ کے سچے ساتھی

ویڈیو کا ایک پہلو یہ بھی کہ جس طرح ہم آپس میں ذرا سے مال و دولت کے لئے نفسا نفسی کا شکار ہو کر ایک دوسرے کے پیچھے سازشیں کرتے ہیں مگر یہ مزدور اس قسم کی برائیوں سے پاک ہیں۔ ساتھ محنت کرتے ہیں اور ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ ان کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے کسی قسم کی برائی کے جذبات نہیں ہوتے۔ شاید اسی کو دکھ سکھ کا سچا ساتھ کہتے ہیں۔

اپنے حالات پر ناشکری کا رونا رونے والوں کے لئے سبق

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے اور لوگ مزدوروں کا طرزِ زندگی دیکھ کر بہت کچھ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم بھی ان تہی دست مزدوروں کو دیکھ کر اپنے حالات پر صبر شکر کریں اور ان لوگوں کے بارے میں بھی یمدردی سے سوچیں۔

Salan Belchy Per Dal Kar Khatay Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salan Belchy Per Dal Kar Khatay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salan Belchy Per Dal Kar Khatay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1868 Views   |   10 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سالن بھی بیلچے پر ڈال کر کھاتے ہیں۔۔ مزدوروں کی بغیر برتن صبر شکر کے ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیو نے سب کے دل پگھلا دیے

سالن بھی بیلچے پر ڈال کر کھاتے ہیں۔۔ مزدوروں کی بغیر برتن صبر شکر کے ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیو نے سب کے دل پگھلا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالن بھی بیلچے پر ڈال کر کھاتے ہیں۔۔ مزدوروں کی بغیر برتن صبر شکر کے ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیو نے سب کے دل پگھلا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔