صرف ایک تھیلی سے بال خود ہائی لائٹ کریں۔۔ پلاسٹک کی عام تھیلی سے بالوں میں ہائی لائٹس کرنے کا طریقہ جو پارلر کا ہزاروں کا خرچہ بچائے

بالوں میں ہائی لائٹس کروانے میں خواتین بہت پیسے خرچ کرتی ہیں۔ پارلر میں اس ٹریٹمینٹ کے کم سے کم پانچ سے سات ہزار لینا معمولی بات ہے جبکہ یہ کام تو ایک معمولی سی تھیلی سے بھی ہوسکتا ہے. کیسے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں

اب سے پہلے اگر آپ بال ڈائی کرتی ہیں تو کر لیں اور دھو کر اچھی طرح سکھا لیں اور کنگھا کر لیں۔ بالوں کو دو حصوں میں تقسیم کریں. اب ایک عام سی تھیلی میں ہر طرف ایسے سوراخ کرلیں جن سے بالوں کی ایک لٹ باہر نکالی جاسکے۔ اب اس تھیلی کو سر پر ایسے پہنیں کہ بہت زیادہ ٹائٹ یا لوز نہ ہو۔

کسی ایسے کلپ سے جس کے نیچے کا حصے تھوڑا سا ٹیڑھا ہو بالوں کی ایک ایک لٹ تھیلی سے نکالیں. مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں

اب ہائی لائٹس کا پیکٹ نکالیں اور محلول بنا کر تھیلی سے نکالے گئے بالوں پر لگائیں اور پھر بالوں پر کلپ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ اب تھیلی سر سے اتار لیں جو کہ بہت آسانی سے نکل جائے گی۔ اب بالوں کو دھو لیں۔ نتائج دیکھ کر آپ کم سے کم اب ہائی لائٹس کروانے تو دوبارہ پارلر نہیں جائیں گی۔

Theli Say Baalon Main Highlights Laganay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Theli Say Baalon Main Highlights Laganay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Theli Say Baalon Main Highlights Laganay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2058 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

صرف ایک تھیلی سے بال خود ہائی لائٹ کریں۔۔ پلاسٹک کی عام تھیلی سے بالوں میں ہائی لائٹس کرنے کا طریقہ جو پارلر کا ہزاروں کا خرچہ بچائے

صرف ایک تھیلی سے بال خود ہائی لائٹ کریں۔۔ پلاسٹک کی عام تھیلی سے بالوں میں ہائی لائٹس کرنے کا طریقہ جو پارلر کا ہزاروں کا خرچہ بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ایک تھیلی سے بال خود ہائی لائٹ کریں۔۔ پلاسٹک کی عام تھیلی سے بالوں میں ہائی لائٹس کرنے کا طریقہ جو پارلر کا ہزاروں کا خرچہ بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔