تھوڑا سا زنگ پورا فریج خراب کرسکتا ہے.. جانیں اس سے نجات کا آسان حل

گھروں میں فریج کا ایک عام مسئلہ زنگ لگنا ہوتا ہے جس سے فریج کی باڈی خراب ہوجاتی ہے، کولنگ کم ہوجاتی ہے یہاں تک کہ فریج سے کرنٹ بھی آنے لگتا ہے۔ تو آئیے آج اس مسئلے سے نجات کا آپ کو آسان حل بتاتے ہیں

زنگ سے بچانے کے لئے

سب سے پہلے فریج کا تار نکال دیں اور پھر فریج کو اچھی طرح صاف کر کے خشک کرلیں۔ اب سلیکون کی ٹیوب کھولیں اور فریج میں جس جگہ زنگ لگنا شروع ہوا ہے وہاں سلیکون کی تہہ لگا کر خشک کرلیں۔ سلیکون زنگ کو آگے نہیں پھیلنے دے گا۔

فریج کی حفاظت کے طریقے

اس کے علاوہ فریج کی برف سکھانے کے لئے کبھی برف پر نمک نہ ڈالیں کیوں کہ نمکین پانی سے فریج میں زنگ آسانی سے لگتا ہے اس کے علاوہ فریج کو فائبر کی چوکی پر رکھیں۔

Thora Sa Zang Fridge Kharab Kar Deta Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Thora Sa Zang Fridge Kharab Kar Deta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thora Sa Zang Fridge Kharab Kar Deta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   15982 Views   |   07 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

تھوڑا سا زنگ پورا فریج خراب کرسکتا ہے.. جانیں اس سے نجات کا آسان حل

تھوڑا سا زنگ پورا فریج خراب کرسکتا ہے.. جانیں اس سے نجات کا آسان حل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھوڑا سا زنگ پورا فریج خراب کرسکتا ہے.. جانیں اس سے نجات کا آسان حل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔