خاتون نے ٹیکسی میں بچے کو جنم دے دیا، لیکن ڈرائیور نے اس کے ساتھ ایسا کردیا جس کی اس کو توقع بھی نہ تھی

لیبر پین میں مبتلا برطانیہ کی خاتون ہسپتال جانے کے لیے آن لائن ٹیکسی بُک کرکے جا رہی ہوتی ہیں کہ راستے میں طبیعت زیادہ بگڑنے اور زچگی کا عین وقت پہنچنے پر اس نے بچے کو اسی ٹیکسی میں جنم دے دیا جس سے پیچھے کی سیٹ گندی ہوگئی اور ٹیکسی میں خون بھی لگ گیا ، لیکن بہرحال بچہ اور ماں صحیح سلامت تھے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی قصبے سٹوک مینڈیول کی رہائشی اس 26سالہ خاتون کا نام فرح کاکیندین ہے۔ وہ زچگی کے لیے ہی ہسپتال جا رہی تھی کہ 13میل کے اس سفر کے دوران ہی اسے حد سے زیادہ تکلیف ہوئی اور ٹیکسی میں ہی بچے کی پیدائش ہو گئی۔

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق فرح نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ جس دن میرا بچہ پیدا ہوا اگلے دن ٹیکسی سروس کی طرف سے مجھے 90پاﺅنڈ کا ٹیکسی کی صفائی کا بل بھجوا دیا گیا۔ میں جانتی ہوں کہ ٹیکسی میں کافی گندگی ہو گئی تھی لیکن میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ٹیکسی سروس مجھے اس گاڑی کی سروس کرانے کا بل بھجوا دیں گے، اس بل کی ادائیگی میں ہی ساری رقم استعمال ہوگئی اور میں بچے کے پیمپرز بھی خرید نہ سکی۔

Taxi Mein Bachy Ko Janam De Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Taxi Mein Bachy Ko Janam De Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Taxi Mein Bachy Ko Janam De Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   8795 Views   |   06 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خاتون نے ٹیکسی میں بچے کو جنم دے دیا، لیکن ڈرائیور نے اس کے ساتھ ایسا کردیا جس کی اس کو توقع بھی نہ تھی

خاتون نے ٹیکسی میں بچے کو جنم دے دیا، لیکن ڈرائیور نے اس کے ساتھ ایسا کردیا جس کی اس کو توقع بھی نہ تھی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خاتون نے ٹیکسی میں بچے کو جنم دے دیا، لیکن ڈرائیور نے اس کے ساتھ ایسا کردیا جس کی اس کو توقع بھی نہ تھی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔