جس سے محبت کرتا تھا اس سے شادی نہیں ہوسکی.. سب کو ہنسانے والے جاوید کوڈو کو پتھروں سے کیوں مارا گیا؟

"بچپن میں ایک دن اسکول سے واپس گھر آ رہا تھا تو ایک آدمی نے اپنے بچے سے کہا کہ اسے مارو ۔ یہ سن کر بچے اور وہاں موجود باقی بچوں نے پتھروں سے مجھے اتنا مارا کہ میں بری طرح لہولہان ہوگیا"

یہ کہنا ہے کامیڈین جاوید کوڈو کا جنھوں نے ایک نجی شو میں شرکت کی. لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے جاوید کوڈو نے اپنی زندگی کے دکھ بتاتے ہوئے کہا کہ

"اتنا ہی نہیں بلکہ جب میں اگلے روز اسکول گیا تو وہ آدمی دوبارہ ملا. وہ اپنی حرکت پر بالکل شرمندہ نہیں تھا بلکہ اس نے کہا کہ یہ تو پھر آگیا. اس نے وہ سب بس اس لیے ہی کیا تھا کیونکہ میرا قد چھوٹا تھا۔

جاوید کوڈو نے اپنی ادھوری محبت کی داستان سناتے ہوئے کہا کہ میںایک لڑکی سے محبت کرتا تھا لیکن اس سے شاد نہیں ہوسکی.

"اس لڑکی کا تعلق بھی شوبز کی فیلڈ سے تھا. میں نے 3 ملاقاتوں کے بعد ہی اسے شادی کی پیشکش کی جس کا اس نے کوئی جواب نہ دیا اور نہ ہی اس کے بعد وہ مجھے کبھی دوبارہ ملی. پھر بھی میں نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اس کے گھر اپنے 2 دوستوں کے ہاتھوں رشتہ بھجوایا۔ میرے رشتے کی بات تو انہوں نے کیا ہی کرنی تھی بلکہ جب وہ اس لڑکی کے گھر سے لوٹ کر آئے تو ایسا لگ رہا تھا کہ اپنی ہی بات کر کے آگئے ہیں"

Javed Kodoo Ki Kahani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javed Kodoo Ki Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javed Kodoo Ki Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   961 Views   |   28 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

جس سے محبت کرتا تھا اس سے شادی نہیں ہوسکی.. سب کو ہنسانے والے جاوید کوڈو کو پتھروں سے کیوں مارا گیا؟

جس سے محبت کرتا تھا اس سے شادی نہیں ہوسکی.. سب کو ہنسانے والے جاوید کوڈو کو پتھروں سے کیوں مارا گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس سے محبت کرتا تھا اس سے شادی نہیں ہوسکی.. سب کو ہنسانے والے جاوید کوڈو کو پتھروں سے کیوں مارا گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔