آب زم زم کا زندہ معجزہ.. کیا آشوب چشم میں آب زم زم کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جانیں

"ہم عمرہ پر گئے تھے وہاں میری بیٹی کے کان میں انفیکشن ہوگیا تھا۔ اسے تکلیف تھی اہلیہ نے بچی کے کان میں آب زم زم ڈال دیا۔ میں نے اسے روکا کہ ڈاکٹر کان میں پانی ڈالنے سے منع کرتا ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ یہ پانی نہیں آب زم زم ہے اور مجھے یقین ہے کہ اس سے اس کی تکلیف ختم ہوجائے گی۔ یہی ہوا بچی بالکل ٹھیک ہوگئی اور آج وہ ایسی باتیں بھی سن لیتی ہے جو ہمیں نہیں سنائی دے رہی ہوتیں"

یہ واقعہ سنانے والے ایک نجی ٹی وی کھ اینکر ہیں جنھوں نے آج کل آشوب چشم کے پھیلے ہوئے مرض میں آب زم زم کو آئی ڈراپس میں ملا کر آنکھوں میں ڈالنے کا مشورہ دیا۔

آب زم زم کی طبی خصوصیات

آب زم زم اللہ کی طرف سے جاری کردہ ایسا معجزاتی چشمے کا پانی ہے جس میں کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم، سوڈیم، فلورائڈ، نائٹریٹ سمیت کئی معدنیات موجود ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان روزانہ اس مقدس پانی کو پیتے ہیں اس کے علاوہ اس کو طبی مسائل کے حل کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وبائی امراض میں بھی ڈاکٹر کے مشورے سے آب زم زم کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Aab E Zam Zam Ka Zinda Mojiza Ashoob E Chashm

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aab E Zam Zam Ka Zinda Mojiza Ashoob E Chashm and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aab E Zam Zam Ka Zinda Mojiza Ashoob E Chashm to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5284 Views   |   30 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

آب زم زم کا زندہ معجزہ.. کیا آشوب چشم میں آب زم زم کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جانیں

آب زم زم کا زندہ معجزہ.. کیا آشوب چشم میں آب زم زم کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آب زم زم کا زندہ معجزہ.. کیا آشوب چشم میں آب زم زم کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔