ساتھ نہیں رہتے اور.. کیا ایشا دیول کی طلاق ہوگئی؟ خود ہی بتا دیا

اس سال کا آغاز ہی ثانیہ اور شعیب کی ہلا دینے والی خبر سے ہوا ہے اور اب ایک اور مشہور جوڑے کی طلاق کی افسوس ناک خبر سامنے آ گئی ہے.

ہم بات کررہے ہیں ماضی کے مشہور ترین اداکارہ ہیما مالینی اور دھرمیندر کی بیٹی ایشا دیول کی جو خود بھی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں.

گزشتہ روز ایشا دیول اور بزنس مین بھرت تکھتانی نے بھارتی میڈیا کے زریعے علیحدگی کا اعلان کیا. دونوں میں اختلافات کی خبریں کئی دن سے سرگرم تھیں.

ایشا نے اس حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ "ہم نے باہمی رضا مندی اور خوش اسلوبی کے ساتھ علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ہماری زندگیوں میں اس تبدیلی کے بعد اب ہماری پہلی اور سب سے اہم ترجیح ہمارے دونوں بچوں کی فلاح و بہبود ہوگی، ہم اپنی ذاتیات کے احترام کو سراہیں گے۔

واضح رہے کہ ایشا اور بھرت کی شادی 2012 میں ہوئی تھی اور دونوں کی دو بیٹیاں رادھیا اور میرایا ہیں.

Isha Deol Rumors On Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Isha Deol Rumors On Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Isha Deol Rumors On Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   897 Views   |   06 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ساتھ نہیں رہتے اور.. کیا ایشا دیول کی طلاق ہوگئی؟ خود ہی بتا دیا

ساتھ نہیں رہتے اور.. کیا ایشا دیول کی طلاق ہوگئی؟ خود ہی بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساتھ نہیں رہتے اور.. کیا ایشا دیول کی طلاق ہوگئی؟ خود ہی بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔