سلمان خان اس لڑکی سے شادی نہیں کریں گے جو.. متھن چکرورتی کا سلمان خان کے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ

"سلمان خان تمام لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے لیکن وہ کبھی بھی ان سے شادی نہیں کریں گے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے سینیئر اداکار متھن چکرورتی کا جنھوں نے ایک ریئلی شو میں شرکت کرتے ہوئے سلمان خان کے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کرڈالا.

متھن چکرورتی کا کہنا تھا کہ سلمان خان انتہائی شرارتی، ہنس مکھ اور یارانہ شخصیت کے مالک ہیں. البتہ جیسے وہ نظر آتے ہیں ان کی حقیقی شخصیت اس سے بالکل الگ ہے.

متھن چکرورتی کا کہنا تھا کہ سلمان خان کی شخصیت ایسی ہے کہ انھیں نیند سے اٹھایا جائے تو بھی مذاق کرسکتے ہیں البتہ وہ ہر خوبصورت لڑکی کو یہی کہتے رہیں گے کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں تاکہ ان کی ہمدردیاں سمیٹ کر انھیں بے وقوف بناتے رہیں. وہ محبت کا کھیل کھیلیں گے لیکن کبھی شادی نہیں کریں گے۔ خاص طور پر ان لڑکیوں سے جنھیں وہ بیوقوف بنا چکے ہیں.

Mithun Chakraborty Shared Secret Of Salman Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mithun Chakraborty Shared Secret Of Salman Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mithun Chakraborty Shared Secret Of Salman Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5078 Views   |   13 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سلمان خان اس لڑکی سے شادی نہیں کریں گے جو.. متھن چکرورتی کا سلمان خان کے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ

سلمان خان اس لڑکی سے شادی نہیں کریں گے جو.. متھن چکرورتی کا سلمان خان کے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمان خان اس لڑکی سے شادی نہیں کریں گے جو.. متھن چکرورتی کا سلمان خان کے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔