گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں ۔۔۔ آپ بھی کھائیں صحت بڑھائیں!

بلڈ پریشر اب ایک عام سی بیماری ہوگئ ہے بچے سے لے کر بڑے ، خواتین ہوں یا مرد حضرات ، جہاں طبیعت کے حوالے سے آپ سوال کرلیں آپ کو یہ ضررو سننے میں آتا ہے کہ بلڈ پریشر ہے۔ ایک سروے کے مطابق تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار جبکہ فیصد 42 لو بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں۔
ایسے میں ہر کوئی اس کو کنٹرول کرنے کے لئے دوائیاں بھی استعمال کرتا ہے اور کچھ لوگ نسخے بھی آزما تے رہتے ہیں۔ لیکن اگر ہم غور کریں تو قدرتی طور پر سبزیوں اور پھلوں میں ہی ہماری بیماریوں کا علاج ہوتا ہے اور ہمیں ان کے استعمال کا صحیح طریقہ نہیں معلوم ہوتا۔
بلکل اسی طرح آج ہم آپ کو بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لئے ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس کو جان کر آپ بہت آسانی سے اپنا بلڈ پریشر کنٹرول کر سکتے ہیں۔

ٹپ:

٭ تربوز آپ کے بلڈپریشر کو بآسانی کنٹرول کر سکتا ہے اس لئے روزانہ گرمی کے موسم میں تو اس کو ہر روز ہی استعمال کریں۔
٭ تربوز کو کاٹ کر کھائیں یا شربت بنا کر پیئیں، اس سے آپ کے دل کی دھڑکن بھی نارمل ہوتی ہے اور بڑھتا ہوا بلڈپریشر بھی معتدل ہو جاتا ہے۔
٭ تربوز کو چٹنی میں بھی استعمال کریں، اس سے معدے کی جلن کے مسائل بھی نہیں ہوں گے،ساتھ ہی شوگر کی وجہ سے پیشاب میں ہونے والی جلن بھی دور ہو جائے گی۔

تربوز فائدے مند کیوں ہے؟

تربوز میں لیکٹک فارایکسنھس اور فابئرز سمیت معدنیاتی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ بلڈ پریشر کی رنفات کو نارمل رکھنے اور خون کے بہاؤ کو بھی بہتر رکھنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

Tarbooz Se Blood Pressure Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tarbooz Se Blood Pressure Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tarbooz Se Blood Pressure Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3373 Views   |   06 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں ۔۔۔ آپ بھی کھائیں صحت بڑھائیں!

گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں ۔۔۔ آپ بھی کھائیں صحت بڑھائیں! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں ۔۔۔ آپ بھی کھائیں صحت بڑھائیں! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔