لیجنڈری اداکار افضال احمد انتقال کر گئے

اس دنیا سے تو سب ہی کو جانا ہے پر کچھ لوگ اس قدر اچھے اور نیک ہوتے ہیں جن کے جانے سے سب لوگ ہی افسردہ ہو جاتے ہیں۔ تو بالکل آج ایسا ہی ہوا پاکستان کے مایاناز و لیجنڈری اداکار افضال احمد انتقال کر گئے۔

انہیں برین ہیمبرج کے باعث نجی اسپتال لایا گیا جہاں انہیں تمام تر طبی سہولیات فراہم کی گئیں مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور اللہ پاک کی طرف لوٹ گئے۔ یاد رہے انہیں گزشتہ روز 1 دسمبر کو جنرل اسپتال لایا گیا تھا۔ چند سال پہلے انہیں فالج کا اٹیک بھی ہوا تھا جس کے بعد ان کی زندگی مشکل ہو گئی تھی۔

یہی نہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں وہ افضال چٹہ کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے چل سو چل،جزیرہ سمیت کئی ڈرامے اور 200 سے زائد فلمیں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اگر ان کی مشہور فلموں کی بات کی جائے تو شعلے، شریف بد معاش، وحسی جٹ اور گلی گلی سر فہرست ہیں۔ اور تو اور ان کی اور قوی خان کی جوڑی انڈسٹری میں مشہور تھی۔

Afzaal Ahmed Inteqal Kar Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afzaal Ahmed Inteqal Kar Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afzaal Ahmed Inteqal Kar Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3756 Views   |   02 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لیجنڈری اداکار افضال احمد انتقال کر گئے

لیجنڈری اداکار افضال احمد انتقال کر گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیجنڈری اداکار افضال احمد انتقال کر گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔