1 ہزار میں پیٹ بھر کر کھانا کھائیں ۔۔ کراچی کے 5 مشہور ریسٹورنٹ جہاں کم پیسوں میں دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ سحری و افطاری میں کئی ڈشز کھا سکتے ہیں؟

افطاری یا سحری کرنے کے لیے کراچی والے تو نئی نئی جگہیں ڈھونڈتے رہتے ہیں کبھی سحری کی دعوتیں کرتے تو کبھی افطار میں گھر والے کوئی شاندار ریسٹورنٹ جاتے۔ آپ بھی سحر و افطار اچھی جگہ کرسکتے ہیں وہ بھی اپنے بجٹ کے مطابق۔ آج ہم بتا رہے ہیں آپ کو کراچی کی کچھ ایسی جگہیں جہاں گھر بھر کر کم سے کم پیسوں میں اچھا کھانا آپ سحری اور خصوصاً افطار میں کھا سکتے ہیں۔

٭ کراچی فوڈز: کراچی فوڈز ایک سستا اور کم بجٹ والا آپشن ہے جہاں آپ کو 250 پر ہیڈ میں اچھی افطار ڈیلز مل سکتی ہیں تو اب اچھا اور پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے لیے آپ بھی یہاں کا رُخ کرسکتے ہیں۔

٭ باجیز کچن: باجیز کچن آئن لائن ایک اچھا آپشن ہے جہاں سے آپ پرہیڈ 170 میں اچھی افطار اور سحڑ کی ڈیلز منگوا سکتے ہیں۔ نہ کہیں جانے کی فجر نہ ٹریفک کا جھنجھٹ،،، گھر بیٹھے ڈیلز انجوائے کریں۔

٭ برنس روڈ فوڈ سٹریٹ: کراچی کی مشہور برنس روڈ کی فوڈ سٹریٹ پاکستان بھر میں مشہور ہے جہاں آپ کو ہر قسم کا مزیدار کھانا سستے پیسوں میں بآسانی دستیاب ہوتا ہے۔ یہاں سڑک پر ہی کُرسیاں لگی ہوئی ہیں جہاں بیٹھ کر روزانہ نہ جانے کتنے لوگ سحر و افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔

٭ سٹوڈیو 7 ٹیز بھی ایک اچھی پرائم لوکیشن پر بنا ہوا ہے جس کا افطار بفٹ 1450 روپے میں دستیاب ہے۔ اس جگہ کی چائے بھی ویسے تو بہت مشہور ہے۔

٭ فوڈ سیڈکشن اور فوڈز ان دونوں کا افطار بفٹ 950 پرہیڈ کا ہے تو اب گھر والوں کے ساتھ ڈھیر سارے آئٹمز سستے اور کم بجٹ میں کھائیں۔

1000 Mein Pait Bhar Kar Khayen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 1000 Mein Pait Bhar Kar Khayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 1000 Mein Pait Bhar Kar Khayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2614 Views   |   06 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

1 ہزار میں پیٹ بھر کر کھانا کھائیں ۔۔ کراچی کے 5 مشہور ریسٹورنٹ جہاں کم پیسوں میں دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ سحری و افطاری میں کئی ڈشز کھا سکتے ہیں؟

1 ہزار میں پیٹ بھر کر کھانا کھائیں ۔۔ کراچی کے 5 مشہور ریسٹورنٹ جہاں کم پیسوں میں دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ سحری و افطاری میں کئی ڈشز کھا سکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 1 ہزار میں پیٹ بھر کر کھانا کھائیں ۔۔ کراچی کے 5 مشہور ریسٹورنٹ جہاں کم پیسوں میں دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ سحری و افطاری میں کئی ڈشز کھا سکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔