میرے اور آمنہ کے درمیان جو ہوا وہ.. دوسری شادی کرنے کے بعد محب مرزا کا آمنہ شیخ کے بارے میں حیران کن انکشاف

"میرے اور آمنہ کے درمیان جو بھی کچھ ہوا وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے لیکن آمنہ بحیثیت انسان بہت اچھی ہیں"

یہ کہنا ہے اداکار محب مرزا کا جنھوں نے حال ہی میں آمنہ عیسانی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ کے بارے میں بھی گفتگو کی.

محب مرزا کا کہنا تھا کہ "میری زندگی میں آنے والی دونوں خواتین آمنہ شیخ اور صنم سعید بہترین شخصیت کی مالک ہیں. دونوں ہی ناصرف بہت اچھی انسان ہیں بلکہ ان کا تعلق بھی اچھے خاندانوں سے ہے"

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے محب نے اپنی موجودہ اہلیہ صنم سعید کی بھی تعریف کی.

محب نے کہا کہ صنم کے والدین نے بھی ان کی بہت اچھی تربیت کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان دونوں خواتین کی وجہ سے میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں.

واضح رہے کہ محب مرزا اور آمنہ شیخ کی ایک بیٹی میسا بھی ہے جبکہ آمنہ شیخ بھی دوسری شادی کر کے خوشگوار زندگی بسر کررہی ہیں. آمنہ شیخ سے طلاق کے معاملے پر محبت ایک انٹرویو میں کہہ چکے ہیں کہ ہم دونوں کو ہی یہ پسند نہیں کہ زندگی کی ہر بات سوشل میڈیا پر شیئر کردیں اس لیے ہم نے طلاق کے معاملے کو سوشل میڈیا سے دور رکھا.

Muhib Mirza Opens Up About Amna Shaikh

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muhib Mirza Opens Up About Amna Shaikh and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muhib Mirza Opens Up About Amna Shaikh to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3022 Views   |   15 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 November 2024)

میرے اور آمنہ کے درمیان جو ہوا وہ.. دوسری شادی کرنے کے بعد محب مرزا کا آمنہ شیخ کے بارے میں حیران کن انکشاف

میرے اور آمنہ کے درمیان جو ہوا وہ.. دوسری شادی کرنے کے بعد محب مرزا کا آمنہ شیخ کے بارے میں حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے اور آمنہ کے درمیان جو ہوا وہ.. دوسری شادی کرنے کے بعد محب مرزا کا آمنہ شیخ کے بارے میں حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔